کھجور کا حلوہ

32

ترکیب

کھجور کی گھٹلیاں نکال کر چاپ کرکے ایک چمچ گھی میں بھون کرعلیحدہ رکھ لیں۔ایک چمچ گھی اور ڈال کر سوجی کو اچھی طرح بھون کرکھجور شامل کرکے کیوڑہ ،چینی اور شہد ڈال کر مکس کرلیں۔(اگرمیٹھا زیادہ پسند ہوتو چینی شامل کریں ورنہ شہد کافی ہے۔)اسکے بعد بادام پستہ اور کھویا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ہلکاسا پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں تاکہ کھویا اور کھجور مکس ہوجائیں۔گرم گرم سرو کریں۔

تبصرے
Loading...