براؤزنگ زمرہ

غذائیت

چھوہاروں سے کریں بیماریوں کا علاج

کھجور ایک ایسا پھل ہے جسے توانائی کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ یہ تازہ اور خشک   دونوں صورتوں میں فائدہ مند ہے ۔ خشک کھجور کو چھوہارہ کہا جاتا ہے۔ چھوہارے کا استعمال صحت کے بہت سے مسائل میں مفید ہے۔جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے:…
مزید پڑھیں...

سردیوں میں لال پھل اور سبزیوں کے استعمال کے فوائد

پھل اور سبزیاں غذائیت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ لال پھل اور سبزیوں میں ہماری ضرورت کی تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں ۔ یہ خوبصورت سبزیاں اور پھل ہمارے لیے قدرت کا تحفہ ہیں جو ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔۱۔ چقندر: چقندر میں اینٹی…
مزید پڑھیں...

۳ مشروب جو پیٹ کی گیس کا خاتمہ کرتے ہیں

پیٹ میں گیس بننا ایک عام سی شکایت ہے جس کی وجہ سے پیٹ پھولنے لگتا ہے۔ اکثر لوگوں کو اس کے لیے دوائیں استعمال کرنا پڑتی ہے۔ پیٹ کی گیس ختم کرنے کے لیے ۳مشروبات کے بارے میں تحریر کیا جارہاہے۔ ان مشروبات کا استعمال آپ کو اس تکلیف سے فوری نجات…
مزید پڑھیں...

جلد کے مسائل اور جڑی بوٹیوں کا استعمال

مصالحے کھانوں کی لذت بڑھاتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ جلد کے مسائل حل کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ بہت سے مصالحوں میں بڑی مقدار میں اینٹی اوکسی ڈنٹ ، اینٹی انفلیمیٹری ایجنٹ اور بالوں اور جلد…
مزید پڑھیں...

سونف کے استعمال سے حاصل کریں یہ فوائد

سونف کا شمار بیجوں میں کیا جاتا ہے یہ ایک خوشبودار بیج ہے جو پاک و ہند میں کھانوں میں خوشبو اور ذائقے کے لئے استعمال کی جاتی ہے قدم یونانی لوگ اسکا استعمال اپنی ادویات میں کرتے رہے ہیں لیکن جدید دور میں بھی اسکی افادیت کا انکار کسی بھی صورت…
مزید پڑھیں...

سردیوں کا تحفہ گاجر،اس میں چھپے ہیں کئی کمالات

گاجر(carrot)کی افادیت سیب کے برابر یا اس سے زیادہ ہی ہے لیکن اسکی قیمت دیگر پھلوں یا سبزیوں سے کافی مناسب ہے ۔گاجر کا استعمال سردیوں میں گاجر کے حلوے،سلاد، سبزیوں اور جوس وغیرہ میں شامل کر کے کیا جاتا ہے۔ گاجر میں وٹامن اے,بی اور ای سمیت…
مزید پڑھیں...

کینو کو سنہری سیب کیوں مانا جاتا ہے؟

سردیوں کے آغاز سے ہی بہت سے رنگوں کے پھل بازاروں کی زینت بن جاتے ہیں ان میں سے ایک کینو بھی ہے کینو پاکستان میں با کثرت دستیاب ہوتا ہے کینو کا شمار ترش پھلوں میں کیا جاتا ہے ۔ذائقے دار اور رسیلا پھل کینو جو رنگت میں بھی دل کو بھاتا ہے اور…
مزید پڑھیں...

کاجو کے کمال فوائد

سردیوں کے آغاز سے ہی خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے کاجو بچوں اور بڑوں سب کا ہی پسندیدہ میوہ ہے یہ کڈنی کی شکل سے ملتا جلتا خشک میوہ اپنے اندر بہت سی فوائد چھپائے ہوئے ہیں بہت سے لوگ اس کا استعمال سردیوں کے اثرات سے بچنے کے لئے کرتے…
مزید پڑھیں...