ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
ایسے افراد جو اچھی جسمانی صحت (health) رکھتے ہیں وہ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہوتے ہیں ۔ایسےافراد مثبت سوچ رکھتے ہیں اور صحت مند تعلقات کو فروغ دیتے ہیں۔آپ کی زندگی میں ہونے والی بہت سی چیزیں آپ کے صحت کو متاثر کر سکتی ہیں جسکی وجہ سے آپ اداسی یا ذہنی دباؤ کا شکار ہو سکتے ہیں ۔اس کیٹگری (Mind Body) میں کچھ ایسے طریقے موجود ہیں جو آپ کو صحت مند رکھ کر آپ کو سکون بھی مہیا کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ان جذبات پر نظر ڈالیں اور سمجھنے کی کوشش کریں کے ایسے جذبات کیوں آپکو متاثر کر رہے ہیں اسکے لئے ایچ ٹی وی(HTV) کی ویب سائٹ پر موجود ذہن و بدن کا پیج آپکی مدد کر سکتا ہے۔یوگا، مراقبہ اور دیگر تجاویز کی مدد سے آپ جان سکیں گے کے کیسے اپنے دماغ کو مختلف طریقوں کی مدد سے پر سکون کیا جا سکتا ہے ۔
آپکی ذہنی صحت آپ کی جسمانی صحت کے لیےبھی بے حد اہم ہے۔ اس لئے ہم آپکو ایسی معلومات مہیا کریں گے جن سے آپ کو ذہنی دباؤ کو کم کرنے اور مثبت طرز زندگی اپنانے میں مدد ملے گی ۔اس طرح آپ کو خود پر اعتماد بھی بحال ہوگا۔