پیریڈز کا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

5,600

پیریڈز Period یعنی ماہواری سے پہلے یا دوران ،پیٹ کے نچلے حصے اور کمر کی ہڈی میں درد اٹھتا ہے ۔ بعض اوقات اس کی شدت بہت زیادہ بھی ہوتی ہے ۔
پیریڈز کا درد یوں تو ایک قدرتی عمل ہے اور اس کا کوئی  مکمل علاج نہیں کیا جاتا ۔ البتہ پین کلرز سے اس درد کو کم ضرور کیا جاسکتا ہے۔ ادویات کے استعمال سے بہتر یہ ہے کہ ورزش کے ذریعے اس پر قابو پانےکی کوشش کریں۔اس یوگا ورزش کے ذریعے آپ اس درد سے سکون حاصل کرسکتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ یہ یوگا ورزش آپ کو چاق و چوبند بھی رکھیں گی۔
یہ آسان یوگا ورزش آپ کو پیریڈ زکے در دمیں آرام پہنچائے گی۔


پولی سسٹک اووری سنڈروم ایک ایسا مرض ہے جس میں خواتین کے ہارمونز غیر متوازن ہوجاتے ہیں ۔ اس بیماری کی وجہ سے پیریڈز اور ماہواری کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ۔ اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ سنگین نوعیت اختیار کرتے ہوئے ذیابیطس اور دل کے امراض کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
اکثر اس مرض میں اووری میں سسٹ بن جاتی ہے جس کی وجہ سے اسے پولی سسٹک اووری سنڈروم کہتے ہیں ۔
پولی سسٹک سنڈروم کا باعث بننے والے ہارمونز کی تبدیلی عام طور پر پہلی ماہواری کے بعد شروع ہوتی ہے۔ اگر اس کے بعد وزن بڑھنا شروع ہوجائے تو ان علامات پر ضرور غور کرنا چاہئے۔
ضروری نہیں کہ پولی سسٹک سنڈروم کی مریض ہر عورت میں تمام علامات ظاہر ہوں۔ اسکے علاوہ یہ علامات معمولی سے شدید بھی ہوسکتی ہیں۔ اکثر خواتین کو ماہواری کے مسائل کا سامنہ کرنا پڑتا ہے یا وہ حاملہ نہیں ہوپاتیں۔

مکمل پڑھنے کے لئے : خواتین میں پیریڈ کے مسائل۔۔۔وجہ پولی سسٹک اووری سنڈروم تو نہیں؟

 

مزید جانئے  : کمرکا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش    

مزید جانئے  : ہاضمہ بہتر بنانے کے لئے آسان یوگا ورزش  

مزید جانئے  : ذہنی دباؤ کے خاتمے کے لئے آسان یوگا ورزش  


شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...