Facebook Pixel

ماہرین کا پینل

ایچ ٹی وی کے آرٹیکل کی تصدیق کے لئے ہمارے ماہرین کا پینل (our experts) تمام معلومات کی جانچ کرتا ہے تاکہ لوگوں تک جدید اور درست ٹپس پہنچائی جاسکیں ۔ ہمارے ماہرین طب، فٹنس اور غذائیت (nutrition)  کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں جو کو آڑتیکلز لکھنے کے ساتھ دیگر رائٹرز کے آرٹیکلز کو ریویو بھی کرتے ہیں ۔

تصدیق شدہ کانٹینٹ کی فراہمی

صحت (health) سے متعلق آرٹیکلز کو ڈاکٹرز کا بورڈ ایک خاص نظام کے تحت ریویو کرتا اور غلطیوں کی نشاندہی کرتا ہے جسے ایڈیٹوریل ٹیم ترمیم کے بعد ویب سائٹ پر پوسٹ کرتی ہے۔ ایچ ٹی وی (HTV) کی وڈیوز (videos) اور انفو گرافکس میں جانا والا مواد بھی تصدیق شدہ ہوتا ہے ۔

ماہرین کا پینل آرٹیکلز وڈیوز اور انفو گرافکس میں درج تمام معلومات کی جانچ کرتا ہے جس کی بدولت ایچ ٹی وی کا ہر آرٹیکل خصوصاً میڈیکل آرٹیکل مکمل طور پر حقائق پر مبنی ہے ۔

Read More

ایکسپرٹس

حکیم سید عاصم علی

حکیم عاصم طب ِ نبوی کے ماہر حکیم اور ریسرچر ہیں۔ ایچ نائو ٹی وی…

مزید پڑھیں
ڈاکٹر دانیال ارشد

بی ڈی ایس، ایم فل(ر)
لیزر ڈینٹسٹری اسپیشلسٹ

ڈاکٹر دانیال ارشد…

مزید پڑھیں
ڈاکٹرندا ساجد

ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس(انٹرنل میڈیسن)
کنسلٹنٹ جنرل فزیشن…

مزید پڑھیں
ڈاکٹر تنویر الہدیٰ

ایم بی بی ایس، ڈی اے بی آئی ایم، ایم ڈی
کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ…

مزید پڑھیں
ڈاکٹر ظفر احمد خان

ڈی ایچ ایم ایس،آر ایچ ایم پی
ہومیو فزیشن

ہومیو پیتھک…

مزید پڑھیں
ڈاکٹر ثناء انصاری

ایم بی بی ایس
سند یافتہ ماہرِ معیارِ صحت

ڈاکٹر ثناء انصاری…

مزید پڑھیں
ڈ اکٹر شازیہ ارم

ایم ایس سی ،بی ایس سی
کلینکل کنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ

ڈاکٹر شازیہ…

مزید پڑھیں