ہمارے ساتھ رہیں
مقبول ترین
ورزش کے 5 فوائد
آپ کے وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے خوراک کے ساتھ ساتھ ورزش آپ کے وزن کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2ہفتوں میں رانوں اور ہپ کی چربی کم کریں
رانیں اور ہپ وزن کم کرنے کے لحاظ سے جسم کے سب سے مشکل حصے تصور کیئے جاتے ہیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ورزش اور ایک کیلا
کیلا اس دنیا کے کونے کونے میں ملنے والا عام پھل ہے، اس پھل کا صرف ذائقہ ہی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیا آ پ ورزش کے مثبت نتائج جانتے ہیں؟
ورزش کے بے شمار فائد ہ ہیں جو ہمارے جسم میں کئی مثبت قسم کی تبدیلیاں لاتی ہیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سستی بھگانے اور توانائی لانے والی 8 غذائیں
کیا آپ دن میں بھی سستی محسوس کرتے ہیں ؟اور آپ کے لئے دن بھر کے کام انجام دینا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمضان میں وزن کم کرنے کے ٹوٹکے
صحیح مقدار میں کیلوریز لیں غذا کے ذریعے اتنی کیلوریز حاصل کریں جن کی آپ کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمضان کے مہینے میں بھی ورزش نہ چھوڑیں
رمضان المبارک میں اکثر اوقات لوگ تلے ہوئے کھانے اور میٹھے شربت پینے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمضان میں وزن کم کرنے کے طریقے
یہ رمضان کا بابرکت مہینہ ہے جس میں مسلمان روزے رکھتے ہیں ۔ اصولاً تو اس مہینے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمضان کے لیے خصوصی آسان ورزشیں
اکثر مسلمان اس مسئلے سے دو چار ہوتے ہیں کہ روزے کے ساتھ ورزش کس طرح کی جائے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمضان ڈائٹ پلان فٹ رہنا بنائے بے حد آسان
رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے۔ روزہ صبح صادق سے غروب آفتاب تک ہوتا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
صحت مند زندگی گزارنے اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لئے جسمانی طور پر فٹ ہونا بھی بہت ضروری ہے ۔ ایچ ٹی وی (HTV) آپ کو اپنی فٹنس (fitness)کو برقرار رکھنے کے لئے مکمل معلومات حاصل ہوتی ہے ۔ ہمارے فٹنس ایکسپرٹ آپ کو ایسی فٹنس ٹپس ) (fitness tipsدیں گے جن پر عمل کرکے آپ اپنی باڈی کو شیپ میں لا سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ وہ لوگ اپنا وزن کم(weight loss) کرنا چاہتے ہیں یا اس کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں وہ بھی ہمارے آرٹیکلز، ڈائٹ پلان اور فٹنس کے نسخوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ فٹ رہنے کے لئے صحت (health) کے اصولوں پر چلنا ضروری ہے اور ورزش(exercises) یا کسی بھی قسم کی جسمانی سرگرمی کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا لازمی ہے ۔ جدید طرز کے ورک آؤٹ اور ٹریننگ ٹپس سے آپ کو ایک فٹ باڈی کو یقینی بنانا ممکن ہو جائے گا ۔
غلط یا غیر تصدیق شدہ فٹنس پلان یا بنا کسی منصوبہ بندی سے ورزش کرنے سے کبھی بھی من چاہے نتائج حاصل نہیں ہوپاتے ۔ ہم آپ کو منظم طریقے سے ہیلتھی لائف اسٹائل (healthy lifestyle) کی طرف راغب کریں گے ۔