جگر کی سختی کے اسبا ب اور علامات

جگر کی سختی یا جگر کے سکڑ جانے کو میڈیکل اصطلاح میں سیروسس آف لیور کہتے ہیں۔یہ مرض بہت آہستہ آہستہ پیدا ہوتاہے لیکن جب تک اسکی تشخیص ہوتی ہے تو یہ مرض آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتاہے۔سیروسس آف لیور کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیوں میں علاج کے…

کیا آپکو گلیٹر نیل پالش مٹانا مشکل لگتا ہے؟

عام نیل پالش کے ساتھ ساتھ گلیٹر نیل پالش اورمختلف نیل آرٹ نے ناخنوں کی خوبصورتی بڑھانے میں کافی ورائٹی دی ہیں۔ یہ تمام چیزیں استعمال کے وقت تو اچھی لگتی ہیں لیکن تقریب کے اختیام پر انھیں ریموو کرنا ایک بڑامسئلہ بن جاتا ہے۔لیکن اب آپ اس…

غصے کو کیسے دور بھگائیں؟

غصہ آنا ایک فطری عمل ہے ۔اگرکوئی انسان یہ کہے کہ اسے غصہ بہت آتا ہے یا بہت کم آتا ہے یا تو پھروہ بالکل ٹھنڈے مزاج کا حامل ہے اس میں سے کچھ بھی اس کے خود کے اختیارمیں نہیں ہوتا۔ یہ حقیقت ہے کہ غصہ ہرانسان کوآتا ہے بس کچھ لوگ اس پر قابو…

بچوں کو اپنی نظر میں رکھیں قید میں نہیں

اولاد اللہ کی نعمت ہے ۔والدین اور بچوں کا ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ بچوں کو والدین کی محبت ، حمایت ، توجہ ، تحفظ اور احترام کی ضرورت ہوتی ہے ۔بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ہمارا آج کا عمل انکے لئے زندگی کا اصول ہے۔بچوں کواپنی ملکیت سمجھ کر ان…

سردیوں میں بالوں کے مسائل اور ان کے آسان حل

سردی آتے ہی بال روکھے اور بے جان لگنے لگتے ہیں۔کبھی آپ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ جسطرح سردی آپکے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے بالکل اسی طرح آپکے بال بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں۔بالوں کی حفاظت اور انھیں غذا کی فراہمی کے ذریعے ہی بالوں کے مسائل…

ایک وقت میں کتنا کھانا کھانا چاہئے؟

موٹاپا دنیا بھرمیں وبائی مرض کی صورت اختیارکرچکا ہے اسی وجہ سے لوگوں کی اکثریت اپنا وزن کنٹرول کرنے کی جدوجہد میں مصروف نظرآتی ہے۔ یہ بات توہم سب ہی جانتے ہیں کہ مناسب مقداریعنی جسمانی ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے سے وزن میں اضافہ…

بیوی کو فوری طور پر خوش کرنے کے دس طریقے

میاں بیوی کارشتہ اتنا مقدس ہوتاہے کہ اس میں ناراضگی اورلڑائی کی گنجائش نہیں رہنی چاہئے۔لیکن ساتھ رہتے رہتے اگر کبھی لڑائی جھگڑا ہو بھی جائے تو فوری طور پر بیوی کومنا لینا ہی عقل مند شوہر کی نشانی ہوتی ہے۔ آپ کی بیوی آپ کے گھراوربچوں کی…

باس کوخوش کرنے کے پانچ طریقے

باس کسی بھی انسان کی زندگی میں اہم کردار اداکرتاہے۔اورباس کوخوش کرنااتناہی ضروری ہے جتنالائف پارٹنرکو،اگرباس ناراض ہوتو آفس لائف ڈسٹرب ہوکررہ جاتی ہے۔کیونکہ ناراضگی کے باعث اچھاکام بھی باس کوبرااوردوسروں کابراکام بھی اچھالگنے لگتاہے۔ ویسے…

سردیوں میں خشک جلد کی وجوہات،علامات اورعلاج

خشک جلد سردی میں ہونے والی ایک بہت ہی عام حالت ہے۔ سردیوں میں جلد خشک ہونے کے باعث پھٹنے لگتی ہے۔ خشک جلد کی سب سے عام علامت خارش کا ہونا ہے۔اس میں سرد موسم اورآب وہوا کا بڑا ہاتھ  ہوتا ہے ۔ خشک جلد (dry skin) سے نوجوان افراد کی بانسبت…