ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
انسان مجموعی طور پر اپنے گزرے ہوئے پل کو یاد کرکے اچھی اور بری یادوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن وہ یہ بات با خوبی جانتا ہے کہ گزرا ہوا کل کسی بھی قیمت میں واپس نہیں آسکتا تو بس وہ اس بات کو لے کر اپنے ماضی کی یادوں کو پس پشت ڈال دیتا ہے۔ انسان اپنی موجودہ اور آنے والی زندگی کے بارے میں بھی کافی فکر مند رہتا ہے اور اس کے مسلسل پلاننگ بھی کررہا ہوتا ہے۔ اگر انسان کو اپنے آنے والے کل کے بارے میں پتا چل جائے تو وہ تھوڑا چوکنا ہوجاتا ہے ۔انسان کی زندگی میں اس کے ستاروں کا بڑا عمل دخل ہے یہ ایک باقاعدہ علم ہے جس کی بناء پر مستقبل میں ہونے والے واقعات کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔
ایچ ٹی وی (HTV) کی اس کیٹیگری ستاروں کا حال (horoscope in urdu) میں آنے والے کل اور اس میں پیش آنے والے واقعات کو پیش کیا جاتا ہے ۔ یہ واقعات ستاروں کے علم کے مطابق پیش کیا جاتا ہے جس کو جان کر آنے والے کل کے متعلق تیاریاں کی جاسکتی ہے