غذائیت

ٓاپنی روز مرہ کی خوراک میں غذائی اجزا  (nutrition) کا تناسب درست رکھنے صحت مند زندگی (healthy lifestyle)  کے لئے اہم ہے ۔ کھانے پینے کی اشیا میں موجود غذائیت جسمانی نشونما کی ضامن ہوتی ہے ۔ ہم جو کھاتے ہیں اس کا براہ راست اثر ہمارے جسم میں موجود مختلف اعضا اور ان کی کا رکردگی پر پڑتا ہے ۔ ان اعضا کا صحیح طریقے سے کام کرنا اجتمائی طور پر صحت کے لئے ضروری ہے ۔

ہم ہر طرح کی جسمانی ساخت  (body type)رکھنے والے افراد کی غذائی ضروریات اور  اس کو پورا کرنے کے لئے غذائوں کے استعمال کے متعلق معلومات دیتے ہیں ۔

 ایچ ٹی وی (HTV)

پر آپ کو مختلف غذاؤں سے حاصل ہونے والے طبی فوائد کے بارے میں بھی بتایا جاتا ہے ۔ ہم یہ بھی بتاتے ہیں کہ درست غذا کا انتخاب کیسے کیا جائے اور اس کے مطابق اپنی عادات کو کیسے ڈھالا جائے ۔اس کے علاوہ مختلف غذاؤں کا استعمال کرنے صحت( health ) اور فٹنس کے آسان گھریلو ٹوٹکے (home remedies)بھی آپ کو دیئے جائیں گے ۔