ہمارے بارے میں

ہمارا مقصد معاشرے کو صحت مند بناناہے !
صحت ،غذائیت ، اور طرز زندگی سے متعلق ہر قسم کی معلومات ایچ ٹی وی (HTV) ویب سائیٹ کے توسط سے آپ جان سکتے ہیں ۔
ہمارا تمام تحریری مواد ڈاکٹرز اور فیلڈ ایکسپرٹ کے جائزہ اور جامع تحقیق کے بعد پیش کیا جاتا ہے۔ ایچ ٹی وی کا مطلب ہے صحت (health) ، ذائقہ اور زند گی۔آئیں ایچ ٹی وی (HTV) کے ساتھ صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں ۔

صحت (health) غذائیت، فٹنس اور طرز زندگی کی معیاری معلومات فراہم کرنے کے لئے ہمارے پاس ماہرین کی ٹیم موجود ہیں۔ ایچ ٹی وی ماہرین (meet our experts) کی یہ ٹیم معروف اور انتہائی قابل ڈاکٹرز، غذائی ماہرین ، فٹنس ٹرینرز، اور زندگی کے مختلف شعبہ جات میں اثر رکھنے والی شخصیات پر مشتمل ہیں۔

ایچ ٹی وی  (HTV) ایک مکمل معتبر اور مستند معلومات کا ذریعہ ہے ہماری تجربہ کار ٹیم تمام تحریری مواد کی مکمل جانچ پڑتال اور تحقیق کے بعد پیش کرتا ہے۔

انتباہ

اس ویب سائٹس پر فراہم کردہ تمام مواد کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہےان معلومات کو طبی مشورے کے طور پر نہیں لیا جاناچاہیے ۔ ویب سائٹس (HTV) پر فراہم کردہ مواد کی بنیاد پر کسی قسم کا مشورہ لینے سے گریز کیا جائے اس کے بجائے قارئین کسی بھی طبی معاملہ پر ایک پیشہ ور معالج سے مشورہ لیں ۔

ویب سائٹس پر فراہم کردہ مواد حقائق اور درست معلومات پر مبنی ہوتا ہے جو کہ مصنفین کےتحقیق و تجربہ کی روشنی میں پیش کیا جاتا ہے لیکن قارئین کا مکمل طور پر ان معلومات پر اکتفا کرنا ان کی صحت (health) کو متاثر کرسکتا ہے لہذا قارئین کسی پیشہ ور معالج سے رابطہ کریں ۔
ضروری نہیں کہ ویب سائٹس پر پیش کی جانے والی معلومات، اظہارخیال اور حقائق ایچ ٹی وی کے خیالات کی نمائندگی کریں۔ ناشر کسی بھی غلطی یا کوتاہی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔