مباشرت سے متعلق وہ سوالات جو خواتین پوچھنے سے کتراتی ہیں

مباشرت (sexual health)کے دوران زیادہ درد ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ چند امراض (جیسے تھائی رائیڈ کے مسائل، ذیابیطس یا ہارمونل ایشوز)کے سبب چکناہٹ کم ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے جماع (intercourse)میں تکلیف ہوسکتی ہے۔ بیرونی طور پر کسی چکنی چیز…

پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں جاننا ضروری ہے

ایک بار کسی ماہر کینسر نے مجھ سے کہا تھا ،ـ’اگر مجھے اپنے لیئے کسی کینسر کا انتخاب کرنا پڑے۔۔۔تو میں پروسٹیٹ (prostate cancer) کینسر کا انتخاب کروں گا۔‘ پروسٹیٹ یعنی مثانے کا کینسر مردوں میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے ۔ البتہ اس کے باعث…

پریگننسی کے بعد پہلے پیریڈز کیا عام پیریڈز سے مختلف ہوتے ہیں؟

حیض کا خون ہارمونل تبدیلیوں کے سبب رحم کی جھلی کے ٹوٹنے کے نتیجے میں آتا ہے۔ جب عورت حاملہ نہیں ہوتی تو رحم کے استرکو موٹا ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی اسی لئے اضافی رحم کی جھلی کے ٹوٹنے کے نتیجے میں ماہانہ بلیڈنگ ہوتی ہے دوسری صورت میں جب…

تھیلسمیا اور پاکستان میں علاج سے متعلق معلومات

امراض کو بہتر انداز میں سمجھیں ہیموگلوبن خون میں موجود وہ پروٹین ہوتا ہے جو کہ آکسیجن کے ساتھ مل کر اسے گردوں سے جسم کے دیگر خلیات تک پہنچا کر ان کی نشونما کو یقینی بناتا ہے ۔ہیموگلوبن میں کمی کو میڈیکل زبان میں انیمیا کہتے ہیں ۔ اس مرض…

وٹامن ڈی کا حصول پیٹ کی چربی کم کرنےکا آسان طریقہ

ہم میں سے جوکوئی بھی اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کرتاہے وہ اس بات سے ضرور اتفاق کرے گاکہ پیٹ کی چربی سے چھٹکارا حاصل کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ جسم کے کسی بھی دوسرے حصے کے مقابلے میں پیٹ کی چربی ختم کرنے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے۔سخت ڈائٹ…

4 ایسے کینسر جن کا نشانہ صرف خواتین ہیں

چھاتی کا کینسر پاکستان میں تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور یہ کینسر بڑی تعداد میں پاکستانی خواتین کو نشانہ بنا کر انھیں موت کے منہ میں دھکیل رہا ہے ۔ ایک عام تاثر یہ ہے کہ اس کینسر کا نشانہ صرف خواتین بنتی ہیں لیکن اس میں کوئی صداقت نہیں مردوں…

آپ کی زبان بتائے گی آپ کی صحت کا حال

جب بھی کوئی ڈاکٹراپنی تیزچمکدارٹارچ کی مددسے کسی مریض کے منہ کاتفصیلی جائزہ لیتاہے تو"آآآ۔۔۔" ایک ایسالفظ ہے جوضرورسننے کوملتاہے۔توسوچیں وہ بالکل صحیح زبان پرکیاتلاش کررہے ہوتے ہیں؟کیادانتوں میں کیوٹی نہیں ہے؟انھیں ممکنہ طورپرمنہ کے…

خواتین خود کو درپیش امراض قلب کے مسائل سے کیسے بچائیں

پاکستان میں دن بہ دن دل کی بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، شرح اموات میں دل کے مریضوں کی تعداد 30سے 40فیصد ہے ان اعداد و شمار کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں، اور اس کی سب سے بڑی وجہ بالغ افراد میں اس کی کم فہمی یا لاعلمی شامل…

اینٹی ڈپریسنٹ ادوایات کے بارے میں ضروری معلومات

ڈپریشن ایک ایسی حالت ہے جوبعض اوقات ڈاکٹرسے زیادہ دوستوں کے ذریعے تشخیص کی جاتی ہے۔ بغیرکسی لیبارٹری یاریڈیولوجیکل ٹیسٹ کے کسی کوڈپریسڈ کہناہمارے ہاں بہت آسان ہے۔ ہمارے ہاں ہرجگہ اینٹی ڈپریسنٹ (antidepressants) ادویات آسانی سے دستیاب ہوتی…

تولیدی نظام سے متعلق ان باتوں کا جاننا نہایت ضروری

شادی شدہ زندگی شروع کرنے کے بعد اپنے خاندان کاآغازہرایک کی زندگی کااولین مقصد ہوتاہے۔نئے شادی شدہ جوڑے اکثر اس سلسلے میں منصوبہ بندی کرتے ہیں۔نئے شادی شدہ جوڑے اکثر ایک دوسرے کے تولیدی نظام اورجسمانی اعضاء سے ناواقف ہوتے ہیں۔اس کے باعث کئی…