صحت

ذائقہ

1 کا 2

زندگی

ایچ ٹی وی ۔ صحت ذائقہ زندگی

یہ ایک آن لائن پورٹل ہے جس میں بھرپور زندگی (vitality) گزارنے کے لئے صحت

(health)کے بارے میں ضروری معلومات مہیا کی جاتی ہے۔لہٰذا اب صحت مند اور فٹ رہنے کے لئے ذائقے (taste)پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔

صحت (health)

صحت مند زندگی کا حصول ہر انسان کی خواہش تو ہوتی ہی ہے لیکن اس کا حصول کیسے ممکن بنایا جا ئے، یہ ہر کوئی نہیں جانتا ۔ ایچ ٹی وی(HTV) (HTV)پر آپ کو صحت (Health) کے حوالے سے آرٹیکلز، وڈیوز اور انفوگراکس ملیں گے۔ یہاں صحت کے تمام مسائل کے بارے میں بنیادی معلومات (health a-z)کے علاوہ صحت کے حوالے سے مشورے (health tips) اور متبادل طریقہ علاج (alternative medicines)بتایا جاتا ہے ۔

ذائقہ (taste)

ہیلتھی کھانے (healthy recipes) کے بارے میں عام رائے یہ ہے کہ وہ پھیکا اور بد ذائقہ (Taste) ہوتا ہے ۔ ہماری یہ کوشش ہوتی ہے کہ آ پ کو صحت بخش کھانوں ، جن میں ڈائٹ فوڈ (diet food)بھی شامل ہے،کی ایسی تراکیب بتائی جائیں جو کہ صحت کے حوالے سے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ مزے دار بھی ہوں۔ ایچ ٹی وی میں آپ کو مختلف غذاؤں کے طبی فوائد کے ساتھ ساتھ ان کے استعمال کے طریقے بھی بتائے جاتے ہیں ۔

زندگی(vitality)

ایچ ٹی وی (HTV) کا مقصد ہے کہ آپ کو فٹنس، بیوٹی اور صحت کے معاملات کے بارے میں مکمل معلومات مہیا کرکے آپ کو ایک مثبت طرز ِزندگی کی طرف راغب کیا جائے ۔ اس مقصد کے حصول کے لئے آپ کو آرٹیکلز، وڈیوز اور انفوگرافکس کے ذریعے مثبت زندگی گزارنے کے طریقوں سے آشنا کیا جاتا ہے ۔

>مفید صحت ٹپس (health tips) سب کے لئے

صحت اور طرز زندگی کی معلومات کا ذخیرہ ایچ ٹی وی ایک مکمل ہیلتھ پورٹل ہے ۔ یہاں آسان ہیلتھ ٹپس، ورزش کے طریقے (fitness tips) ، ڈائٹ پلانز (diet plans)، صحت بخش کھانوں کی تراکیب اور تصدیق شدہ آرٹیکلز آپ کو ملیں گے ،جن سے صحت مند زندگی کا اصول بے حد آسان ہو جائے گا۔ ایچ ٹی وی اپنی طرز کا ایک ہی ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں روایتی طریقہ علاج کے ساتھ ساتھ متبادل علاج کے طریقے بھی بتائے جاتے ہیں ۔یہاں صحت کے حوالے سے مفید معلومات، میڈیکل ٹیسٹ ، ویکسینیشن اور ادویات کے متعلق کانٹینٹ موجود ہے ۔

تصدیق شدہ آرٹیکلز

ہمارے تمام میڈیکل آرٹیکلز تجربہ کار ڈاکٹرز سے تصدیق شدہ ہیں ۔ فٹنس سے متعلق مواد بھی فٹنس ایکسپرٹس اور غذائی افادیت کے بارے میں آرٹیکلز کو غذائی ماہرین نے ریویو کیا ہے۔ کیٹگری آپ کے سوال (ask a doctor) میں بھی ماہر ڈاکٹرز کے پینل سے آپ کے مسائل کا حل معلوم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح لیب ٹیسٹ (medical tests) میں درج معلومات بھی مکمل طور پر تصدیق شدہ ہے۔

یہ ہی وجہ ہے لوگ ایچ ٹی وی (HTV) پر اپنی صحت کے حوالے سے مکمل طور پر بھروسہ کرتے ہیں ۔

Read More