ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
وہ معاشرے جو خواتین کی صحت (women’s health) کے بارے میں سنجیدہ ہو تے ہیں صحت مند معاشرے کہلاتے ہیں ۔ ایچ ٹی وی (HTV)میں ہمارا ماننا ہے کہ خواتین کی صحت پورے معاشرے کی صحت کے لئے انتہائی نا گزیر ہے ۔ خواتین کے کئی ایسے مسائل ہیں جن کی مکمل معلومات نہ ہونے کی وجہ سے خواتین خصوصاً دیہی خواتین کئی مسائل کا شکار ہو جاتی ہیں ۔
مردوں کی ہی طرح آگاہی کے ذریعے خواتین کو صحت کے اصولوں (women’s health) پر راغب کی جا سکتا ہے ۔ خواتین کے خصوصی مسائل جیسے ماہواری، جنسی صحت، تھائرائیڈکے مسائل اور مینو پاز وغیرہ کے بارے میں بھی یہاں تمام ضروری معلوماتی مواد موجود ہے ۔ اگرآپ کو صحت کے حوالے سے کوئی بھی پریشانی لاحق ہے تو اس معلوماتی خزانے سے فائدہ اٹھائیں اور مرض کے مطابق ڈاکٹر کا انتخاب کریں ۔ ایچ ٹی وی کا ماننا ہے کہ خواتین کے پوشیدہ صحت کے مسائل (women’s health) کے بارے میں بھی انہیں مکمل معلومات دی جانی چاہئے تاکہ وہ خود کو کسی بھی طرح کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا سکیں ۔
ہمارے تمام تر آرٹیکلز، وڈیوز اور انفوگرافکس اور اس میں دی گئی معلومات مکمل طور پر تصدیق شدہ ہیں ۔ ان معلومات کے ذریعے خواتین کو اپنے لئے مناسب غذا اور طریقہ علاج کا انتخاب کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔اس کے بارے میں خصوصی ہیلتھ ٹپس اور گھریلو ٹوٹکے بھی آپ کو یہاں ملیں گے۔ ان ٹوٹکوں پر مشورہ کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں ۔
خواتین یہاں اپنی صحت (women’s health)کے بارے میں سب کچھ جان سکتے ہیں جس سے انہیں اپنی صحت سے متعلق فیصلہ لینے میں سہولت ہو جائے گی ۔
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں