براؤزنگ زمرہ

پکادے

لوکی کا رائتہ

پاکستان میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے صرف ایسی غذا کھانے کا دل چاہتا ہے جو ہلکی اور ٹھنڈی ہو اور کھانے سے طبیعت بوجھل ہونے کے بجائے تازہ دم ہوجائے
مزید پڑھیں...

انڈے کا خاگینہ

انڈے کا خاگینہ حیدرآبادی ناشتے کا اہم جز ہے جسے پراٹھوں کے ساتھ کھایا جاتا ہے ،خاگینہ بنانے کے لئے انڈے ، ٹماٹر ، پیاز اور کئی مصالحے شامل کئے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

چکن شاشلک

چکن شاشلک پاکستان کی ایک مشہور مزیدار فیوژن ڈش ہے ۔ یہ ایسے ہی بھی کھائی جا سکتی ہے اور چاول کے ساتھ بھی ۔ بون لیس چکن کو رنگ برنگی سبزیوں کے ساتھ سیخ پہ لگا کر فرائنگ پین ، گرل پین یا باربی کیو پہ فرائی یا گرل کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...