یہ علامات شوگر کے مرض کی نشاندہی کرتی ہیں

فاسٹ فوڈ ،مرغن غذائوں ،سوڈا ڈرنکس اور بازار کے تیار شدہ کھانوں کا بڑھتا ہوا استعمال بوڑھوں ،بچوں اور جوانوں سب ہی کو متاثر کررہا ہے ۔جس سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ،بظاہر صحت مند دکھائی دینے والا نوجوان بھی اچانک کسی بڑی بیماری…

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا بچہ ذہین ہو تو دوران حمل یہ 7غذائیں استعمال کریں

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دوران حمل زیادہ چکنائی والی چیزیں کھانے سے آپ کے بچے کا ذہن صحت مند رہتا ہے۔ اگر آپ حاملہ ہیں اور چاہتی ہیں کے آپ کا بچہ ذہین ہو تو آپ کو صحیح غذا لینی ہوگی۔یہ بات مذاق نہیں،دوران حمل صحیح غذا کا استعمال بچے کے…

جنسی طاقت کو بڑھانے والی 5سبزیاں

ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحت مند اور سیکس سے بھرپور ہو۔جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح سیکس کا بھی ایک نظام ہے جسے ہارمونز چلاتے ہیں اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔خوشگوارجنسی تعلق آپ کی…

داغ ،دھبوں سے پاک صاف ستھری جلد

اگرآپ کے چہرے یا جسم کے کسی اور حصے پر سیاہ دھبے نمودار ہورہے ہیں اور آپ ان کے ہونے کی وجہ اور علاج جاننا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل ضرور ملاحظہ فرمائیں اور دیکھئے کہ جلد کے ماہرین کالے دھبوں (ہائپر پگمینٹیشن)کی وجوہات علاج اور ان سے بچائو…

عام نزلے سے نمٹنے کے5طریقے

حالیہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ ہرانسان کو سال میں کم از کم دو مرتبہ نزلہ ضرور ہوتا ہے۔اس کیفیت سے کیسے نمٹا جائے اس کے لئے یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیے۔سروے کے مطابق بڑوں کو سال میں 2 سے4مرتبہ اور بچوں میں نزلے کی شکایت 6سے10مرتبہ تک ہو سکتی…

آپ کی جلد کے لئے منرل میک اپ ہی کیوں اچھا ہے ؟

منرل میک اپ کا انتخاب محفوظ ترین ہے کیونکہ اس میں کیمیکلز اور دوسری اضافی چیزیں شامل نہیں ہوتیں ۔میک اپ کی بہت بڑی رینج میں سے اپنے لئے صحیح چیز منتخب کرنا اس وقت خاصہ مشکل ہو جاتا ہے جب آپ اس چیز کی کوالٹی کو نہیںجانتے ۔میک اپ کے ماہرین…

4غذائی اجزاء جو سیکس کی زندگی کو جلاء بخش سکتے ہیں 

آجکل کے لوگوں کا طرز زندگی ذرا سست ہوتاجارہا ہے جس کی وجہ سے وہ ذہنی دبائو اور دوسری بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں ۔اس کا اثر آپ کی سیکس کی زندگی پر بھی پڑتاہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ چاکلیٹ کا استعمال آپ کے جنسی تعلق کو بہتر بناسکتا ہے…

سردی کے موسم میں بالوں کی حفاظت کے 5طریقے

موسم سرما کی شروعات ہونے جارہی ہے ۔خشک اور سرد موسم طبیعتوں پر اثرانداز ہونے کے ساتھ بالوں اور سر کو بھی متاثر کرتا ہے ۔جس کی وجہ سے بال خشک اور بے رونق ہو جاتے ہیں ۔اس لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ بالوں کو خشک موسم سے پہنچنے والے نقصان سے…

دوران حمل ظاہر ہونے والے چندمسائل 

حاملہ خواتین کودوران حمل بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔پورے 9 ماہ تک کسی نہ کسی تکلیف سے دو چار رہتی ہیں ۔ضروری نہیں کہ ایسا ہر عورت کے ساتھ ہو لیکن اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ دوران حمل آپ کو کیا مسائل درپیش…

لیموں سے جلد ،بال اور ناخن خوبصورت بنائیں

لیموں کا استعمال بہت سے کھانوں میں کیا جاتا ہے ۔گرمیوں میں لیموں پانی تازگی بخشتا ہے ۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے کے علاوہ لیموں کا استعمال خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے بھی کیا جاتا ہے۔آپ بھی اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے لیموں کا…