ذرا سا پرہیز اور کولیسٹرول کی چھٹی

کولیسٹرول صحت کے لئے برا نہیں تمام چکنائی صحت کے لئے بری نہیں ۔ہمارا جسم ایک مشین ہے اور اسے ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے چکنائی ہمارے جسم کے لئے ایندھن کا کام کرتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ چکنائی صحت (health) بخش ہو ( جیسے ،میووں سے حاصل شدہ تیل…

دس ترکیبیں سردیوں میں صبح اٹھنا آسان بنانے کی

سردی کے موسم میں بہت سے کام انتہائی مشکل لگنے لگتے ہیں ۔ ان میں سے ایک صبح سویرے اٹھنا بھی ہے ۔اس کی وجہ شاید یہ ہوتی ہے کہ ہمارا بستر قدرے گرم ہوتا ہے اور جب ہم بستر سے نکلنا چاہتے ہیں تو سردی سے ٹھٹھر کر دوبارہ کمبل اوڑھ لیتے ہیں۔ اس طرح…

سردیوں میں خشکی سیکری سے نجات کے آسان گھریلو ٹوٹکے

سر میں ہونے والی خشکی اور خارش بالوں کی صحت کی بڑی دشمن ہے جو بالوں کو جڑ سے کمزور کر دیتی ہے ۔سیکری (ڈینڈرف )اگر خشک ہو تو اسے ہم خشکی کہتے ہیں جس میں سر پر خارش ہوتی ہے اور کھجانے پر جھڑتی ہے ۔ اگر سر پر خشکی مسلسل رہے تو یہ ایک بیماری بن…

جلد کے لئے مفید فوڈ سپلیمنٹس

چہرہ ہماری اندرونی صحت کی عکاسی کرتا ہے ،چھائیاں ،خشک یا چکنی جلدہونا ،ایکنی یا خارش ہونا اس بات کی نشانیاں ہو سکتی ہیں کہ ہم جسم کی ضرورت کے مطابق صحت بخش غذا نہیں کھا رہے ۔ لیکن جیسے ہی ہماری جلدپر کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو ہم فوری طور…

ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے طریقے

جب کوئی شخص مسلسل سورج کی شعاؤں سے متاثر ہوتا ہے تو اس کو لو لگ جاتی ہے ۔ایسا بہت زیادہ درجہ حرارت بڑھنے یا حبس ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ایسے میں جسم کے قدرتی حالت میں تبدیلی آجاتی ہے اور جسم کو ٹھنڈا رکھنے کا اندرونی نظام متاثر ہوتا ہے اور…

موسم گرماکی9 مفید غذائیں

موسم گرما جب آتا ہے تو اپنی پوری حشر سامانیوں کے ساتھ آتا ہے ۔موسم گرما summers میں تیزی سے بہنے والا پسینہ جسم میں پانی کی کمی پید اکرتا ہے اور نمکیات کی مقدار کا توازن بگڑ جاتا ہے ۔اس صورت حال میں دل گرم اور چکنی چیزوں کی طرف مائل نہیں…

ڈسپرن کا استعمال، فوائد وخطرات

دوا اور زہر میں تھوڑا ہی فرق ہوتا ہے وہ بھی صرف مقدار کا ۔اگر دوا زیادہ مقدار میں استعمال کی جا ئے تو وہ زہر بن جاتی ہے،چاہے وہ قدرتی اشیاء سے ہی کیوں نہ بنی ہو۔ ڈسپرین خون کو پتلا کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ہائی بلڈ پریشر والوں کے لئے…