ورزش، دوا سے زیادہ ضروری

انسانی جسم کی صحت کے لیے ورزش کی اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے اور کوئی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ ورزش ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔ جسم کی مثال ایک مشین کے مانند ہے اگر کسی مشین کو استعمال میں نہ لایا جائے تو زنگ آلود ہو جاتی ہے اور…

شادی ۔۔۔۔۔۔درازئ عمر کا راز

دنیا بھر میں ایسے مرد کم کم ہی ہوں گے جنہیں اپنی بیوی سے کوئی شکایت نہ ہو۔ انہیں جہاں کہیں موقع ملتا ہے چاہے لطیفوں اور مزاح کے انداز میں ہی سہی، شکائتیں زبان پر لے آتے ہیں۔ اور اسی طرح ایسی بیویاں بھی کم کم ہی ہیں جنہیں اپنے شوہروں سے کوئی…

سورج کی روشنی، 5بیماریوں سے بچاؤ

یوں تو قدرت کی ہر نعمت ہی صحت اور زندگی کے لیے انمول تحفہ ہے لیکن بات سور ج کی روشنی کا ذکر کیا جائے تو یہ بہت سی نعمتوں میں بازی لے جاتا ہے۔صبح جگمگاتا ہوا نمودار ہوتا ہے ، دن بھر اپنے رنگ جماتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ اپنا سفر تمام کرلیتا…

6 امراض کا علاج کافی سے۔۔۔

کافی پوری دنیا میں کثرت سے استعمال کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کافی میں کس حد تک صحت بخش اجزا موجود ہیں؟ اور یہ آپ کے دماغ، جگر اور جسمانی کارکردگی پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ کافی میں ایسا کچھ…

چہرہ ، ہونٹ ، ناخن اور ایڑیاں خوبصوت بنائیں

ھر عورت چاہتی ہیں کہ وہ خوبصورت لگے ، لیکن خوبصورتی اتنی آسانی سے حاصل نہیں ہوتی ۔تو اگر خوبصورت ہونا ہے تو تھوڑی محنت ضروری ہے۔ جانئے کہ خوبصورت کس طرح بننا ہے۔چہرہموسم سرمامیں جلدکا خشک ہوناایک عام بات ہے، ایسے میں اگر جلد کی…

کھلونے بچوں کی تربیت میں کتنے اہم ہیں؟

س گھر میں بچوں کی معصوم شرارتیں ہوتی ہیں وہ خوشیوں کا گہوارہ نظر آتا ہے۔ والدین چاہے جس حیثیت کے مالک ہوں جب ان کی اولاد ان سے کوئی فرمائش کرتی ہے تو وہ حتیٰ الامکان کوشش کرتے ہیں کہ وہ اس خواہش کو پورا کریں اور یہ ان کی جبلت کی تسکین کا…

تربوز۔۔۔سرخ رنگ اورشیریں ذائقے سے بھرا

اللہ کا خاص احسان ہے کہ اْس نے انسان کی خوراک کو بھی موسموں کی مناسبت سے پیدا فرمایا تاکہ انسان موسموں کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکے۔تربوز کا شمار بھی ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے جو نہ صرف انسان کو گرمی کی شدّت و وحدت کے اثرات سے بہت حد تک…