ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
مختلف انواع و اقسام کے کھانے تناول فرمانا تقریبا ہر انسان کو پسند ہوتا ہےاور وہ اس کے لئے ہمیشہ مختلف جتن میں مصروف رہتا ہے اچھے کھانے کھانا تو ہرشخص کو پسند آتا ہے لیکن اچھے کھانے بنانا ہر بندے کے بس کی بات نہیں ،کھانا بنانا بہت محنت طلب کام ہے جس میں ذرا سی بھول چوک آپ کی کئی گھنٹوں کی محنت پر پانی پھیر سکتی ہے۔ کھانا بنانا ایک مشکل کام سہی لیکن اگر یہ کام دلچسپی کے ساتھ کیا جائے تو یہ اچھے نتائج دیتا ہے اور اگر لالچ کھانے کی تعریف ہو تو اس میں اور دل لگ جاتا ہے ۔ خاتون خانہ کی بھی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مختلف انواع واقسام کے کھانوں سے اپنے خاندان کی تواضع کریں اور ان کو اپنے پر تعیش کھانوں سے خوش رکھ کر ان سے تعریف سمیٹتے رہیں ۔
ایچ ٹی وی (HTV) اپنی اس کیٹیگری میں لارہا ہے بے شمار اقسام کی ریسییپیز (best recipes) کے طریقے ، جن میں شامل ہے ہر قسم کی دیسی و ولایتی ریسیپیز جن کو با آسانی گھر پر بنایا جاسکتا ہے ۔ یہ ریسیپیز صحت کے ساتھ ساتھ ذائقہ میں بھی اپنی مثال آپ ہیں