براؤزنگ زمرہ

ذہن و بدن

سردیوں میں ایڑیوں کو پھٹنے سے کیسےبچائیں؟

سردیوں کے آغاز سے ہی جلد خشک ہونا شروع ہو جاتی ہے سردیوں میں ہم لوگ ہاتھوں اور منہ کی جلد کا تو خیال رکھتے ہیں لیکن جسم کے دوسرے اعضاء اور حصوں کا خیال رکھنا بھول جاتے ہیں ان میں سے ایڑیاںبھی قابل ذکر ہیں جس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب یہ…
مزید پڑھیں...

اٹھارہ سال کے بعد قد میں اضافہ چاہتے ہیں ؟

چھوٹا قد انسانی شخصیت کی بہت بڑی خامی مانا جاتا ہے چھوٹے قد والے افراد اکثر عدم اعتمادی اور احساس کمتری کا شکار دکھائی دیتے ہیں لیکن یہ سوچنا غلط ہوگا کے چھوٹا قد انسان کی کامیابی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اگر آپ خود میں خود اعتمادی پیدا کر…
مزید پڑھیں...

مردوں کے بال کیوں گرتے ہیں ؟

بال انسانی شخصیت کااہم جز ہے جو حسن کو چار چاند بھی لگاتا ہے۔عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی اپنے بالوں کی فکر رہتی ہےاورجب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا ہے تو اس کے اندر ایک بے چینی اور پریشانی پیدا ہوجاتی ہے اور وہ اسے فوری…
مزید پڑھیں...

دوپہر میں کھانے کے بعد سستی اور نیند کا غلبہ کیوں؟

دوپہر کا وقت ہے اور آپ دفتر میں یا پھر اپنے گھر پر موجود ہیں۔ پھراس وقت دن میں 3 سے 4 بجے کے وقت آپ کو کوئی نہایت ہی اہم کام کرنا ہو، لیکن دوپہر کا کھانا (Lunch)کھانے کے بعد ہی آپ سستی محسوس کرنے کے ساتھ نیند میں جھولنا شروع ہوجائیں  تو…
مزید پڑھیں...

خواب میں چیخنا چلانا پارکنسنز کا اشارہ تو نہیں؟

خواب میں چیخنا ایک عام سی بات ہے اورہم میں سے اکثرگھروں میں عموماً ایسا ہوجاتا ہے کہ سوتے وقت اکثرلوگ مختلف آوازیں نکالتے ہیں یاہاتھ پاؤں ہلاتے ہیں۔ عالم خواب میں آنکھوں کی تیز حرکت یااسمیں خلل واقع ہوتو یہ اشارہ ہے کہ مستقبل میں…
مزید پڑھیں...

غصے کو کیسے دور بھگائیں؟

غصہ آنا ایک فطری عمل ہے ۔اگرکوئی انسان یہ کہے کہ اسے غصہ بہت آتا ہے یا بہت کم آتا ہے یا تو پھروہ بالکل ٹھنڈے مزاج کا حامل ہے اس میں سے کچھ بھی اس کے خود کے اختیارمیں نہیں ہوتا۔ یہ حقیقت ہے کہ غصہ ہرانسان کوآتا ہے بس کچھ لوگ اس پر قابو…
مزید پڑھیں...

کیا آپ خواب دیکھتے ہیں؟جواب سے آپ کی صحت کا گہرا تعلق ہے

کیاآپ نے کبھی اس بارے میں سوچاہے کہ ہمیں خواب کیوں نظرآتے ہیں ۔ہماری جذباتی صحت کے لئے خواب دیکھناضروری ہے۔خواب ہمارے مسائل ،یادیں اورجذبات سے تعلق رکھتے ہیں۔ساتھ ساتھ خواب صحت کے دیگرمسائل کی بھی نشاندہی کرتے ہیں جنھیں ہماری توجہ کی…
مزید پڑھیں...

او سی ڈی کی بیماری و مریضوں کی علامت

خبط کی بیماری کو او سی ڈی (اوبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر)کے نام سے جانا جاتا ہے اس بیماری میں مبتلا شخص صفائی کو اتنا جنون کی حد تک فوقیت دیتا ہے کے وہ اپنے عمل سے سب سے الگ نظرآتا ہے اور اس عمل کو ہر چیز پر فوقیت دیتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے…
مزید پڑھیں...

سر میں درد کیوں ہوتا ہے؟ وڈیو

سر درد کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کے کوئی بیماری ، خوراک کی کمی،الرجی ، تھکان ، نظر کا مسئلہ ہا پھر چوٹ بھی ہوسکتی ہے۔ اپنے سردرد کی وجہ جان کر سردرد سے باآسانی نجات حاصل کرسکتے ہیں ۔سردردکی عام وجوہات: نزلہ اور زکام: نزلے اور…
مزید پڑھیں...