براؤزنگ زمرہ

مردوں کی صحت

صحت کے اصول سب ہی کے لئےیکسا ں ہوتے ہیں لیکن ایچ ٹی وی (HTV)میں ہمارا ماننا ہے کہ بعض مسائل انفرادی نوعیت کے بھی ہوتے ہیں ۔ مردوں کی صحت (Men’s health) اور خواتین کی صحت کے مسائل بھی مختلف ہو سکتے ہیں اور اسی کے مطابق ہی معلومات مہیا کی جا سکتی ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کے مردوں کی صحت کے لئے ہم نے ایک الگ کیٹگری بنائی ہے ۔

مردوں کی صحت کے مسائل کا حل

خصوصی مردانہ مسائل (Men’s health) کے لئے یہاں ضروری معلومات مہیا کی جاتی ہے ۔ ایچ ٹی وی (HTV)میں ہمارا ماننا ہے کہ صحت مند معاشرے کے حصول کے لئے مردوں اور خواتین کو اپنی صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔ یہاں پوسٹ ہونے والا تمام معلوماتی مواد چاہے وہ آرٹیکل ہو، وڈیو یا انفو گرافک جدید تحقیقات پر مبنی ہے ۔ یہاں دی جانے والی کوئی بھی معلومات غیر تصدیق شدہ نہیں ہے ۔

گنج پن سے لےکے جنسی مسائل تک تمام امراض و صحت کے مسائل (Mardana sehat)ککے بارے میں مکمل معلومات حاصل کیجئے صرف ایچ ٹی وی (HTV)پر۔ تمام مرد حضرات یہاں اپنی صحت کے بارے مین سب کچھ جان سکتے ہیں جس سے انہیں اپنی صحت (health) سے متعلق فیصلہ لینے میں سہولت ہو جائے گی ۔

پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں جاننا ضروری ہے

ایک بار کسی ماہر کینسر نے مجھ سے کہا تھا ،ـ’اگر مجھے اپنے لیئے کسی کینسر کا انتخاب کرنا پڑے۔۔۔تو میں پروسٹیٹ (prostate cancer) کینسر کا انتخاب کروں گا۔‘ پروسٹیٹ یعنی مثانے کا کینسر مردوں میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے ۔ البتہ اس کے باعث…

مردوں میں ایچ آئی وی ایڈز کی علامات

ایچ آئی وی وائرس قوت مدافعت کو متاثر کرتا ہے ۔اس کا سب سے زیادہ اثر CD4سیلز پر پڑتا ہے۔CD4سیلز جسم کو بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔قوت مدافعت دوسری بیماریوں کا تو مقابلہ کرلیتی ہے لیکن ایچ آئی وی کا خاتمہ نہیں کر پاتی ۔ ایچ آئی (HIV aids) کی…

ٹیسٹس ٹرون لیول میں کمی؟آپ کو کیا کرنا چاہئے!

کیا ٹیسٹس ٹرون لیول کم ہوتا ہے ؟جی ہاں ایسا ہوتا ہے لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔اس پر قابو پانے کے کئی طریقے ہیں ۔اس آرٹیکل میں ہم بتائیں گے کہ ٹیٹس ٹرون کیا ہیں ؟ ان کا کیا کام ہوتا ہے؟ اور یہ اچھی صحت کے لئے کیوںضروری ہیں ؟ٹیسٹس ٹرون…

مرد وں کو لاحق صحت کے ان چھ خطرات سے کس طرح نمٹنا چاہئیے

ہمارے معاشرے میںروزی کمانا زیادہ تر مرد کا کام ہوتا ہے اس لئے حقیقت میںمرد کو طاقتور بھی ہونا چاہئے۔عام طور پر گھر کے سربراہ کو سپر مین کی طرح سمجھا جاتا ہے،لیکن دن کے اختتام پر وہ بھی کمزوری یا طبیعت میں ناسازی محسوس کر سکتا ہے۔صحت کے…

گیارہ ایسے کھانے جنھیں بیڈ روم میں ہونا چاہیے کچن میں نہیں 

مردوں کو جس طرح اپنی مجموعی صحت کے لئے مختلف غذاؤ ں کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح قوتِ باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے بھی غذائیت سے بھرپور خوراک لینا بے حد اہم ہوتا ہے ۔ ایسی غذاؤں کااستعمال کریں جوآپ کی جنسی قوت ،توانائی اورکارکردگی میں…

وہ 7غلطیاں جو مستقبل میں مردوں کے لئے خطرناک ہوسکتی ہیں۔

ھمارے معاشرے میں مردوں کو ہی کماؤ پوت اور مضبوط جنس مانا جاتا ہے جس کے اوپر پورے خاندان کی کفالت کی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اس کی حفاظت بھی کرنا ہوتا ہے اس کا مطلب یہ ہے مرد گھر کی بنیاد ہوتا ہے تو اس کا صحت مند اور تندرست ہونا ضروری ہے۔مرد…

30سال سےزیادہ عمر کے مردوں کے لئے صحت مند رہنے کے طریقے

30سال کی عمر (health tips)کے بعد انسان حقیقت کے قریب ہوتا جاتا ہے ۔راتوں کو جاگنا،دوستوں کے ساتھ شرارتیں کرنا اور باغی سوچ عمر بڑھنے کے ساتھ ختم ہوجاتی ہے ۔ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں اورآپ اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لئے اپنے کیرئیر پر ذیادہ…

پروسٹیٹ کینسرکے بارے میں یہ دس باتیں جاننا ضروری ہیں

کینسرکی مختلف اقسام میںپروسٹیٹ کینسرچوتھے نمبرپرآتاہے اورمردوں کوہونے والے کینسرمیں یہ دوسرے نمبرپرہے۔زیادہ تر65 سال سے زائد عمرکے افراد اس مرض کاشکارہوتے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق تقریباً ہردس میں سے چھ افراد اس مرض میں مبتلاہوتے ہیں۔…

داڑھی کے طبی فوائد اور دیکھ بھال

داڑھی سنت ہے یا واجب اس موضوع پر بحث تو عرصہ دراز سے جاری ہے البتہ اس پر بات کم ہی ہوتی ہے کہ داڑھی رکھنا صحت کے لیے کیسا ہے ؟ جدید سائنسی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ داڑھی سے صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ماہرین کا…