براؤزنگ زمرہ

پریگننسی

پریگننسی(pregnancy)ایک نئے سفر کا آغاز ہے جو زندگی میں بہت سی تبدیلیاں لے کر آتی ہے ۔

اس سے خوبصورت اور کیا بات ہوسکتی ہے کہ آپ سےایک نئی زندگی (life) وجود میں آنے والی ہو، یہ بات خوبصورت تو لگتی ہے لیکن یہ ایک مکمل ذمہ داری ہے اور اس عرصے میں بہت سےضروری اقدامات کرنے ہوتے ہیں تاکہ آپ کی اور آنے والی زندگی کو کسی بھی قسم کی پریشانیوں سے بچایا جاسکے ۔ ایچ ٹی وی (HTV)کے اس سیکشن میں پریگننسی سے متعلق ہر معلومات موجود ہونگی ۔

پریگنسی ۔ ضروری معلومات

پریگننسی (pregnancy tips)کے دوران کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا ہے، کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا، درد اور تکلیف سے کس طرح نجات پانی ہے، وزن کو کس طرح قابو کرنا ہے، کونسی غذا غذائیت (nutrition) سے بھر پور ہے اور کس غذا سے اجتناب کرنا چاہئے، ڈلیوری سے پہلے اور بعد میں کیا احتیاط کرنی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے پیارے بچے کے لئے بہت سے خوبصورت نام بھی آپ اس کیٹیگری سے جان سکتے ہیں اس کے علاوہ بھی اور بھی بہت کچھ صرف ایچ ٹی وی پر ۔

Read More

پریگننسی کے دوران ماں کو ڈپریشن کی شکایت ہوسکتی ہے: تحقیق

دوران حمل خواتین متعدد جسمانی و جذباتی تبدیلیوں سے گزرتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق اس دوران جسمانی تبدیلیوں کی جانب ان کا منفی رویہ بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے۔ سائیکولوجیکل اسسمنٹ جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق…

حمل ٹھہرنے کی علامات یہ ہیں

حمل کی بہت سے علامات ہیں جن کا جاننا بہت ضروری ہے ۔ کیونکہ یہ زندگی کا اہم وقت ہوتا ہے اس لئے اس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے ۔کیونکہ یہ آپ کی صحت کے لئے ضروری ہے۔ حمل ٹھہرنے کی کچھ علامات درج ذیل ہے ۔ حمل کی سب سے عام علامت تو ماہواری…

حمل میں وزن بڑھانے کے طریقے

حمل کے دوران اکثر خواتین کا وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اس لئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا وزن کنٹرول میں رہے ۔لیکن ایسی بھی خواتین ہوتی ہیں جن کا دوران حمل بڑھنے والا وزن بھی ناکافی ہوتا ہے اور انھیں اور زیادہ وزن بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔…

رمضان اور حمل:روزہ رکھیں یا نہ رکھیں؟

رمضان اور حمل حاملہ خواتین کی گفتگوکا عام موضوع ہوتا ہے۔۔حاملہ خواتین کے لئے رمضان کا مہینہ ہمیشہ سخت ہوتا ہے ۔پھر اگر ایسے میں روزے نہ رکھیں جائیں تو اس کی شرمندگی الگ محسوس ہوتی ہے۔اس کے لئے حاملہ خواتین پریشان ہی رہتی ہیں کہ اس سلسلے میں…

مانع حمل گولیاں اپنے اندر مضر اثرات بھی رکھتی ہیں

مانع حمل گولیاں حمل سے حفاظت کرتی ہیں ۔یہ گولیاں پیریڈز کی بے قاعدگی،تکلیف دہ یا بہت زیادہ پیریڈز آنے ،پیریڈز سے پہلے ہونے والی تکلیف اور ایکنی کے علاج کے لئے بھی استعمال کرائی جاتی ہیں ۔ حمل سے حفاظت کے لئے اکثر خواتین ان دوائوں کا…

دوران حمل یوگا کی 3آسان ومحفوظ مشقیں

دوران حمل ایکٹو رہنا اسٹریس کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتا ہے۔اس سلسلے میں یوگا کی ورزشیں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔یوگا کی یہ ورزشیں دوران حمل بھی کی جاسکتی ہیں۔ لیکن ضروری ہوگا کہ یہ ورزش شروع کرنے سے پہلے آپ…

مردوں کے لئے برتھ کنٹرول پلز؟ حقیقت ہوسکتی ہے!

برتھ کنٹرول کی جب بھی بات کی جاتی ہے تویہی خیال ذہن میں آتاہے کہ جوبھی کرناہے عورت نے ہی کرناہے چاہے وہ ادویات کااستعمال ہویاسرجری کا۔مردوں میں حمل کی روک تھام کے لئے کافی برسوں سے کنڈوم اورنس بندی کے علاوہ حمل روکنے کی کوئی خاص منصوبہ…

حمل سے پہلے دُبلا ہونا ضروری ہے

ماں بننے میں ہزاروں مشکلات اورتکالیف سہی لیکن ہرعورت اس کی خواہش رکھتی ہے۔حمل کی ویسے توبہت سی تکالیف ہوتی ہیں لیکن اس میں درپیش ایک سب سے اہم اورعام مسئلہ وزن میں اضافہ ہے جس کی ہرخاتون شکایت کرتی نظرآتی ہے۔جہاں دوران حمل خواتین کوبہت سی…

دوران حمل پیدا ہونے والے 6 مسائل جو خطرہ کی علامت ہیں

حمل اکثرخواتین کے لئے قدرتی جسمانی عمل ہوسکتاہے تاہم زیادہ ترخواتین کے لئے ان کی پہلی پریگننسی کی مدت تیزی سے بدلتی ہوئی علامات کے پیش نظربے چینی اورغیریقینی صورتحال ہوتی ہے۔یہ بات جان لیں کہ نئے جذبات اورخدشات صرف حمل کاایک حصہ ہیں۔بہت سے…

پریگننسی کے بعد پہلے پیریڈز کیا عام پیریڈز سے مختلف ہوتے ہیں؟

حیض کا خون ہارمونل تبدیلیوں کے سبب رحم کی جھلی کے ٹوٹنے کے نتیجے میں آتا ہے۔ جب عورت حاملہ نہیں ہوتی تو رحم کے استرکو موٹا ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی اسی لئے اضافی رحم کی جھلی کے ٹوٹنے کے نتیجے میں ماہانہ بلیڈنگ ہوتی ہے دوسری صورت میں جب…