براؤزنگ زمرہ

ٹرینڈنگ نیوز

دنیا بہت تیزی سے تبدیل ہورہی ہے ہر لمحے دنیا میں بڑے بڑے واقعات وقوع پذیر ہورہے ہیں۔ باخبر رہنا آج کی دنیا میں بہت ضروری ہے تاکہ تمام معلومات کو سامنے رکھ کر مستقبل کے بارے میں منصوبہ بندی کی جائے۔ خبر (Trending News)دراصل وہ معلومات ہوتی ہے جو عام عوام کے لئے اہمیت کی حامل ہو چاہے وہ اپنے علاقے سے ہو، اپنے شہر سے ہو ، اپنے ملک سے ہو  یا پھر دنیا کے کسی کونے سے ہو ۔ ہر  وہ خبر جس میں لوگ دلچسپی رکھتے ہو اس کا  جاننا  اور اس پر اظہار کرنا  ہر باخبر شخص کے لئے ضروری ہوتا ہےتو ضروری ہے کہ  دنیا بھر میں ہونے والے واقعات سے با خبر رہا جائے ۔

 دنیا میں ہونے والے واقعات کی خبروں  (Trending News)  کو فوری طور پر جاننے کے لئے  ایچ ٹی وی  (HTV) لارہا ہے  آپ کے لئے دنیابھر سے ایسی خبریں  جس میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور ایسی  خبر جاننا آپکے لئے دلچسپی اور حیرت کا باعث ہو۔  تو پھر ایچ ٹی وی سے جڑجائےتاکہ آپ رہیں ھمیشہ باخبر۔۔

چاکلیٹ دل اور شریانوں کے لیے مفید ہے، تحقیق

کچھ لوگ چاکلیٹ صرف اس لئے کھاتے اور کھلاتے ہیں کیوں کہ انھیں اس کی مٹھاس اچھی لگتی ہے تو کچھ لوگ اس لئے کھاتے ہیں تاکہ چاکلیٹ کی مٹھاس کے ذریعے رشتوں کی کڑواہٹ دور  کر سکیں ۔ بچہ ہو یا  بڑا ، لڑکا ہو یا لڑکی چاکلیٹ سب کو پسند ہے ۔ چونکہ…

دھوپ بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کا بہترین ذریعہ

سردیاں تقریبا ًجا چکی ہیں اور گرمیوں کی آمد آمد ہے لوگوں نے گرمیوں سے بچنے کے لئے مختلف جتن شروع کردئیے ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ  دھوپ سے بچنے کے  لئے بھی سارے طریقے سوچ لیئے ہیں لیکن آپ کویہ بات جان کر حیرت ہوگی کہ سورج کی شعائیں اپنے اندر…

ناخن سے جانئے شخصیت کے راز

انسان کے ناخن اس کی شخصیت کا ایک منفرد حصہ ہوتے ہیں۔ ایک انسان کے ناخن دوسرے سے بلکل مختلف ہوتے ہیں ۔یہاں تک کہ بچے کے ناخن بھی ماں باپ سے مختلف ہوتے ہیں ۔ نائجیریا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ناخن سے انسان کی شخصیت کے بارے میں پتا…

ذہنی دباؤ کے خاتمے کے لئے آسان یوگا ورزش

ذہنی دباؤ یعنی اسٹریس (Stress)کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ یہ  انسان کو کسی بھی عمر میں  ہوسکتی ہے۔ ذ ہنی دباؤ کو کم کرنے اور پرسکون محسوس کرنے کے لیے یہ آسان یوگا ورزش آزما کر دیکھیں:دنیاکے اندر جتنی بھی اموات ہوتی ہیں انمیں ذہنی…

ہاضمہ بہتر بنانے کے لئے آسان یوگا ورزش

معدے  کا کام کھانے میں موجود غذائی اجزا اور انرجی کو جسم کے دوسرے اعضا تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ہاضمہ Digestionکی خرابی تب پیدا ہوتی ہے جب آپ اپنی کھانے پینے کی عادات اور طرزِ زندگی میں صحت کے اصولوں کو اہمیت نہیں دیتےہیں۔ ضروری نہیں کہ ہاضمے…

کمرکا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

کمر کے نچلے ،درمیانے یااوپر کے حصے میں درد ہونا ایک عام مسئلہ ہے ۔ آرتھرائٹس سمیت کئی ایسے امراض ہیں جو کمر میں درد کا سبب بن سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی بھاری چیز اٹھانے، ماہواری یا دیگر معاملات بھی کمر درد کا باعث بن جاتے ہیں جوکہ اکثر…

پیریڈز کا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

پیریڈز Period یعنی ماہواری سے پہلے یا دوران ،پیٹ کے نچلے حصے اور کمر کی ہڈی میں درد اٹھتا ہے ۔ بعض اوقات اس کی شدت بہت زیادہ بھی ہوتی ہے ۔ پیریڈز کا درد یوں تو ایک قدرتی عمل ہے اور اس کا کوئی  مکمل علاج نہیں کیا جاتا ۔ البتہ پین کلرز سے اس…

کراچی :کولڈرنک پینے والے ہو جائیں ہوشیار۔وڈیو

ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاء کی فرخت ایک ایسا ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں وبا ء کی طرح پھیل چکا ہے۔ کھانے والی اشیاء میں ملاوٹ قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ایسے منفی عناصر اپنے تھوڑے سے نفع کے لیے ہماری نسلوں کو تباہ کرنے پر…

6غلطیاں جو آپ کھانے کی تیاری کے دوران کرتے ہیں

مزیدار اور غذائیت سے بھر پور کھانا بنانے کے لیے صرف مہارت نہیں بلکہ کھانے کی تیاری میں کچھ باتوں کا بھی خیال رکھنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ ایسے افراد جو ملازمت پیشہ ہوتے ہیں ہفتے بھر کا کھانا بنا کر فریج میں رکھ دیتے ہیں تاکہ صبح کے ناشتے کے…

شعیب ملک کی بائیک اورثانیہ مرزا کے ٹوئیٹس

پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگئی ،اسی سلسے میں اتوار کو لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا جس کو با آسانی پاکستان نے جیت لیا ۔سیریز کے میں آخری میچ داماد ہندوستان اور فخر پاکستان شعیب ملک کو قرار دیا گیا ۔…