براؤزنگ زمرہ

گھریلو ٹوٹکے

ایچ ٹی وی (HTV) کا مقصد صحت اور فٹنس (fitness) سے متعلق مستند مواد اپنے پڑھنے والوں کو پہچانا ہے ۔ لہٰذا ایچ ٹی وی نے دیگر سیکشن کے ساتھ ساتھ ایک الگ سیکشن تیار کیا ہے جس میں عام گھریلو طبی مسائل کا مستند اور آسان علاج گھریلو ٹوٹکوں(home remedies) کی مدد سے گھر پر ہی کیا جا سکتا ہے آپکی رہنمائی کے لیے تمام تر گھریلو ٹوٹکے تفصیلی طور پر موجود ہیں تاکے آپ زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کر سکیں۔

مختلف مسائل کے لئے گھریلو علاج

مستند ہربل طریقہ علاج ہماری ویب سائٹ کا اہم حصہ ہے ۔گھر میں موجود جڑی بوٹیوں سے بھی صحت (health) کے مختلف مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے ۔اس لئے ہم نے آپکے طبی مسائل کے علاج کے لئےایسے گھریلو علاج جمع کیے ہیں جو کسی بھی منفی اثرات سے پاک ہیں۔درد اور بیماریوں سے نجات حاصل کرنے سےوزن کو اعتدال میں رکھنے تک ہمارے پاس تمام تر طریقہ علاج موجود ہے۔ ہمارے آسان طریقہ علاج آپکی صحت کے مختلف مسائل کے علاج میں آپکی مدد کریں گے۔

اب آپکو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہما رے گھریلو علاج (home remedies)کے پورٹل کی مدد سے آپ باآسانی گھر پر صحت کے کسی بھی مسائل کا علاج کر سکتے ہیں۔اگر آپ گھریلو علاج کی تلاش میں ہیں تو یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ان ٹوٹکوں پر عمل کرنے کے لئے مہنگے مہنگے پراڈکٹس یا مشینری کی ضرورت نہیں یہ آپ باآسانی گھر میں بنا کسی جھنجٹ کے آزما سکتے ہیں ۔

سیب کے سرکے کے 10 مختلف استعمال

سفید سرکہ گھریلو استعمال میں متعدد فوائد کا حامل ثابت ہوتا ہے مگر سیب کا سرکہ اس سے بھی زیادہ فائدہ مند ہے خاص طور پر دوسرے مختلف مقاصد کے لیے۔جیسے ہچکیوں سے نجات دلانے سے لے کر نزلہ زکام کو دور بھگانے تک یہ سرکہ صحت کے لیے بہت مفید مانا…

مکھیوں کو گھر سے دوربھگانےکے بہترین ٹوٹکے

ّآجکل ایسا موسم ہے کہ مکھیوں کی بھرمار ہے اور کوئی بھی اپنے گھر میں ان کیڑوں کو اڑتے دیکھنا اور کھانے پر بیٹھا دیکھنا پسند نہیں کرتا۔مکھیاں اپنےساتھ ساتھ امراض کو بی لے کر پھرتی ہیں جو انسانوں کو شکار بناسکتا ہے اور ایک بار گھر میں آجائیں…

ناریل کے تیل کے چندحیرت انگیز استعمال

یہ بات تو سب جانتے ہی ہیںکہ ناریل کا تیل بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقرار رکھتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تیل انڈوں کو پورے ایک سال تک تازہ رکھ سکتا ہے؟جی ہاں حیران ہوگئے نہ ؟ اگر تو آپ…

مچھروں کو گھر سےبھگانے والے پودے

دنیا کا سب سے خطرناک یا قاتل جاندار کون ہے ؟ اگر تو آپ اندازہ کرکے  انسان کو ہی قرار دیتے ہیں تو آپ کا اندازہ  بالکل غلط ہے بلکہ بڑے بڑے جانوروں کے مقابلے ایک چھوٹا کیڑا سب سے مہلک ہتھیار ہوتا ہے۔جی ہاں گر تو آپ شیر یا شارک وغیرہ سے ڈرتے…

گرمیوں میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے ٹھنڈے ٹھنڈے طریقے

گرمی کا موسم پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے مزاج بھی کافی گرم چل رہے ہیں اور ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے بھی اس مرحلے کو زیادہ بدترین کردیا ہے یقیناً آپ کو بھی اس کا تجربہ تو ہوا ہی ہوگا؟گرمی بھگانے کے لئے اکثر آپ…

دودھ کے 7حیرت انگیز استعمال

دودھ انسانی صحت کے لیے بہت فائدے مند ہے، اس بات سے انکار ممکن نہیں۔مگر کیا آپ اس کا پینےکے علاوہ بھی کوئی استعمال نہیں کرتے ؟ اگرجواب ہاں ہیں تو آپ اس مشروب کے چند بہترین گھریلو طریقہ استعمال سے ناواقف ہوں گے جو اسے ہر حوالے سے بہترین بنا…

گوشت گلانے کے آسان ٹوٹکے

بقرعیدکے بعد سب ہی مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہورہےہیں اس موقع پر ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ کم از کم وقت میں پکوان تیار کیے جائیں، جس کے لیے ضروری ہے کہ گوشت تیزی سے گلایا جائے۔مگر اکثر اس میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے خاص طور پر اگر گوشت کو…

پیٹ میں گیس کا مسئلہ،وجہ یہ صحت بخش غذائیں بھی وجہ ہوسکتی ہیں؟

ویسے تو یہ صحت بخش غذائیں ہیں مگر اکثر یہ معدے یا چھوٹی آنت میں گیس پیدا ہونے کے باعث بھی بن جاتے ہیں۔اس کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے جبکہ معدے میں تکلیف ہونے لگتی ہے تو پہلے تو یہ جان لیں کہ کونسی غذائیں اس گیس کا باعث بنتی ہیں جس کے بعد…

خبردار : چھلکے پھینکنا منع ہے

مالٹے اورکیلے میں ایک چیز مشترک ہے، کیا آپ اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟وہ ہے ان کے چھلکوں کے حیران کن استعمال ، مگر ہوسکتا ہے کہ آپ کو ان کے چھلکوں کے ایسے استعمال معلوم ہی نہ ہو جو کہ زندگی میں تبدیلیاں لاسکتے ہیں۔ تو پھر اس آرٹیکل کو…

پسینے کی بو سے نجات حاصل کرنے کے ٹوٹکے

اگرچہ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے تاہم اکثر افراد میں یہ جسمانی بو کا باعث بنتا ہے۔ موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اور اب ہر گزرتے دن کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافے کا ہی امکان ہے۔ویسے یہ جان لیں کہ پسینہ…