براؤزنگ ٹیگ

disease

چھاتی کے کینسر کی چارعلامات 

اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سے تنطیمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بلخصوص خواتین میں آگاہی…

زیادہ چائے پینے کے کچھ نقصانات بھی ہیں

بلا شبہ ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ پاکستان کا قومی مشروب چائے ہے۔پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میںبہت پسند کیا جاتا ہے۔مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذکر ہوا ہے جیسے قبل از…

وہ 5اشارے جو جگرکامرض ظاہر کریں

جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرنے کے لیے جگرکا کردار ہوتا ہے، یہ نہ صرف خون کو فلٹر کرنے بلکہ ہارمونز بنانے، توانائی ذخیرہ کرنے اور ایسے اجزاءکو بنانے کا بھی کام کرتا ہے جو معدے کو غذا ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اور یہ محض جگر کے ضروری افعال…

چکن پاکس ایک وبائی بیماری:

چکن پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو تیزی سے پھیلتی ہے۔عام طور پرسردیاں ختم ہونے کے بعد چکن پاکس کا وائرس پھیلتا ہے اور ہمارے شہر میں تویہ مہینہ (مارچ) امتحان کا ہوتا ہے لہٰذا بچوںکو اس وائرس سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنا ضروری ہے۔یہ بیماری صحیح…

برین ٹیومر کی ان علامات سے ہوشیار رہنا ہے

برین ٹیومر دماغ میں یا اس کے قریب جمع ہوجانے والے مادے یا ابنارمل سیلزکی افزائش کی وجہ سے وجود میں آتا ہے۔دماغ کا کوئی بھی سیل رسولی یا ٹیومر کی شکل اختیار کر سکتا ہے اس لئے مرض کی نوعیت کا زیادہ تر دارو مدار ٹیومر کے سائز ،جگہ اور قسم پر…

ملیریا : ایک مہلک اور جان لیوا بیماری

انسانی تاریخ میں دوسری مہلک بیماریوں کے مقابلے میں ملیریا کا مرض سب سے مہلک اور جان لیوا ثابت ہوا ہے۔ یہ حقیقتاًایک خطرناک بات ہے کہ صرف ایک مچھر کے کاٹنے سے انسانی زندگی خطرہ میں پڑجاتی ہے ۔ یہ تکلیف دہ مرض ایک انفیکشن سے ہوتا ہے جو کہ…

پیشاب کے رنگ و بو میں تبدیلی، کئی بیماریوں کا خطرہ

اکثر بیماریوں کا پتہ لگانے کے لیے ڈاکٹرز مختلف ٹیسٹ کراتے ہیں جن کے ذریعے بیماری کا صحیح پتہ چلتا ہے ۔ ان میں خون کے ساتھ پیشاب کے ٹیسٹ بھی شامل ہوتے ہیں ۔ ٹیسٹ کے بعد ہی ڈاکٹر بیماری کی تفصیلات جاننے کے قابل ہوتے ہیں ۔ یہ کام تو صرف ماہرین…

کوکنگ آئل کا بار بار استعمال ،صحت کے لئے انتہائی خطرناک

گھروں میں، بازاروں میں، اور خاص طور پر آلو کی چپس کی دکانوں پرایک کام روز تواتر سے ہوتا ہے اور وہ یہ کہ استعمال ہوئے کوکنگ آئل cooking oil کو بار بار استعمال کیا جاتا ہے اور کئی کئی دن تک اسے استعمال میں لایا جاتا ہے ، یہ ایک ایسی عادت ہے…

خواب میں چیخنا چلانا پارکنسنز کا اشارہ تو نہیں؟

خواب میں چیخنا ایک عام سی بات ہے اورہم میں سے اکثرگھروں میں عموماً ایسا ہوجاتا ہے کہ سوتے وقت اکثرلوگ مختلف آوازیں نکالتے ہیں یاہاتھ پاؤں ہلاتے ہیں۔ عالم خواب میں آنکھوں کی تیز حرکت یااسمیں خلل واقع ہوتو یہ اشارہ ہے کہ مستقبل میں…

او سی ڈی کی بیماری و مریضوں کی علامت

خبط کی بیماری کو او سی ڈی (اوبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر)کے نام سے جانا جاتا ہے اس بیماری میں مبتلا شخص صفائی کو اتنا جنون کی حد تک فوقیت دیتا ہے کے وہ اپنے عمل سے سب سے الگ نظرآتا ہے اور اس عمل کو ہر چیز پر فوقیت دیتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے…