آج کا دن کیسا رہے گا؟7 دسمبر 2018

7,114

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

زندگی میں بہت سی نئی چیزیں سامنے آئی گی لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ مثبت ہو تو اس کا سامنے کرنےکے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔کریئر میں ہونے والی ناکامی کو دور کرنے کا وقت آچکا ہے۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

اگر آپ کوایسا لگتا ہے کہ اب قسمت کا ہر ستارہ چمک رہا ہے تو ایسا نہیں ہے جذباتیت کا دامن چھوڑے اور عقلمندی اور منصوبہ بندی کے ساتھ فیصلہ کریں ۔

اس بارے میں بھی جان لیجئے : آپ کو اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنا چاہئے؟

جوزا(21مئی تا21جون)

ماضی کی کچھ غلطیوں کی وجہ سے اپنی قابلیت پرشک نا کریں آپ کی قابلیت بہت سے لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں ۔ مالی معاملات میں احتیاطی تدابیراپنائیں ورنہ شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔

سرطا ن(22جون تا 23 جولائی)

آپ کسی معاملے میں بے چینی کا شکار ہے توجلد سے جلد اس سے باہر نکلے اور اسے حل کیجئےورنہ یہ آپ کے لئے بڑے مسائل پیدا کردے گا ۔ہمت و صبر کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔

اس بارے میں جانئے : حمل سے پہلے دُبلا ہونا ضروری ہے

اسد(24جولائی تا23اگست)

ازدواجی زندگی بہت خوبصورت موڑ اختیار کریں گی اور ساتھ ساتھ خاندان اور فیملی کے ساتھ بھی خوبصورت وقت گزارنے کا موقع ملے گا تو اس موقع کو غنیمت جانے اور زندگی کو مزید خوبصورت بنائیں۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

آپ بہت مثبت فکر کے حامل انسان ہیں اور زندگی میں رسک لینے سے بھی نہیں گھبراتے ہیں اور یہ ہی جذبہ آپ کی طاقت ہیں ۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے کا اچھا موقع ہیں ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

دوست احباب اور خاندان آپ کی شخصیت کی وجہ سے آپ سے بہت متاثر ہیں ۔ ٹیم ورک کے ساتھ آگے بڑھے آپ کاحوصلہ اور یقین دوسروں کو بھی اپنی منزل دلائے گا۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

آپ اپنے حلقہ احباب میں کافی اہمیت کے حامل شخص ہیں اور آپ کی رائے اہم سمجھی جاتی ہیں۔فیملی کے معاملات میں کچھ اونچ نیچ کا سامنا ہوسکتا ہے تو اس کو سکون کے ساتھ سلجھائیں ۔

 کیا آپ بالوں سے متلعق ان غلط فہمیوں کے بارے میں جانتے ہیں 

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

صحت کے حوالے سے بہت احتیاط رکھیں اور اس پر خصوصی توجہ دیجئے ۔ آج کا دن کاروباری معاملات کے حوالے سےامید افزاء نہیں تو بڑے فیصلے سے گریز کریں ۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

آپ کے سامنے کریئرسے متعلق کئی راستےہیں اب آپ کوبہت احتیاط کے ساتھ کسی ایک راستے کو چنا ہے ۔نئے لوگوں سے روابط ہو سکتے ہیں اور آپ کارویہ انھیں آپ کی جانب متوجہ رکھے گا ۔

سردیاں آگئی ہیں اب علاج بھی جان لیجئے 

دلو (21جنوری تا19فروری)

آپ کے اور خاندان کے درمیان غلط فہمی کے نتیجے میں دوریاں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ کسی بھی نئی مہم جوئی سے پہلے احتیاطی تدابیر اپنائے اور اپنے ذہن میں یہ بات رکھ لے کہ ہر کام ضروری نہیں کہ آپ کے ارادوں کے مطابق ہو۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

آج شریک حیات کے ساتھ خوبصورت لمحات گزارنے کا دن ہے۔ اپنے سماجی روابط کو مضبوط کرنے کے لئے قیمتی وقت ہےخاص طور پر فیملی اور دوستوں کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ ایک نئی امید ملے گی۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...