براؤزنگ زمرہ

ستاروں کا حال

انسان مجموعی طور پر اپنے گزرے ہوئے  پل کو یاد کرکے  اچھی اور بری یادوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن وہ یہ بات با خوبی جانتا ہے کہ گزرا ہوا کل کسی بھی قیمت میں واپس نہیں آسکتا تو  بس وہ اس بات کو لے کر  اپنے ماضی کی یادوں کو  پس پشت ڈال دیتا ہے۔ انسان اپنی موجودہ اور آنے والی زندگی کے بارے میں  بھی کافی  فکر مند رہتا ہے  اور اس کے مسلسل پلاننگ بھی کررہا ہوتا ہے۔ اگر انسان کو اپنے آنے والے کل کے بارے میں پتا چل جائے تو وہ تھوڑا چوکنا ہوجاتا ہے ۔انسان کی زندگی میں اس کے ستاروں کا بڑا عمل دخل ہے  یہ ایک باقاعدہ علم ہے جس کی بناء پر مستقبل میں ہونے والے واقعات کا اندازہ  لگایا جاتا ہے۔

ایچ ٹی وی (HTV)  کی اس کیٹیگری ستاروں کا حال (horoscope in urdu) میں  آنے والے کل اور اس میں پیش  آنے والے واقعات کو پیش کیا جاتا ہے ۔ یہ واقعات ستاروں کے علم کے مطابق پیش کیا جاتا  ہے  جس کو جان کر آنے والے کل  کے متعلق  تیاریاں کی جاسکتی ہے

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 4اکتوبر2020

حمل (21مارچ تا 21اپر یل ) لالچ پر مبنی آفر سے محتاط رہیں ۔ سخت محنت کریں ۔ عنقریب آپ کواس محنت کا بہت بڑا صلہ ملنے والا ہے۔ آپ بہت بڑی جائیداد حاصل کرنے والے ہیں ۔کسی دوست کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے ،اسے مایوس مت کریں ۔ثور(22اپریل…

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 3اکتوبر2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) محبت میں کامیابی حاصل ہوگی۔ حسد کرنے والوں سے ہوشیار رہیں ۔ ہر کام کرنے کا ایک صحیح راستہ ہوتا ہے اور ایک غلط ۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کونسا راستہ چنتے ہیں ۔ثور(22اپریل تا20مئی) آج کا دن کیسا گزرے گا یہ آپ…

آج کا دن کیسا رہے گا؟2 اکتوبر 2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) اندر چھپی صلاحیتوں کے اظہار کا اچھا موقع آگیا ۔فیملی سے خراب ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے ورنہ ماحول اسی طرح گرم رہیں گا ۔تعلیمی میدان میں پیش رفت کا امکان ہے۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔روٹھے ہوئے…

آج کا دن کیسا رہے گا؟30 ستمبر2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) بہت سارے لوگ ایک ساتھ آپ سے آپ کا وقت چاہتے ہیں جو کہ ممکن نہیں ۔ البتہ چند لوگ ایسے ہیں جنھیں واقعی آپ کی ضرورت ہے ۔ آپ کو اُنہی لوگوں کو ترجیح دینی چاہیے۔ایک دوست کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے اگر کسی ایک کو…

آج کا دن کیسا رہے گا؟29 ستمبر2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) آپ کا آج کا دن آپکے لیے بہت اچھا ثابت ہوگا، آج کے دن آپکو کسی دوسرے کی زندگی میں اپنی اہمیت کا اندازہ ہوگا۔آج آپکی ایسے دوستوں سے ملاقات متوقع ہے جو آپکی مدد کرنے میں پیچھے نہیں ہوں گے،جیسے آپ نے انکی مدد…

آج کا دن کیسا رہے گا؟28 ستمبر2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) حمل افراد آج بہت پر سکون ہوں گے اور آخر کیوں نہ ہوں ویکینڈ جو آرہا ہے ۔ جمعے کا دن ہے اور آپ پورے ہفتے میں آج پہلی بار خود کو اسٹریس فری محسوس کریں گے ۔ ممکن ہے کہ آپ کے کسی دوست یا احباب کی جانب سے پارٹی کا…

آج کا دن کیسا رہے گا؟27 ستمبر 2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) ازدواجی زندگی میں مسلسل رہنے والی کشیدگی ختم ہوگی اوریہ رشتہ خوشحالی کی طرف جائے گا ۔تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیزکیجئے ورنہ نقصان…

آج کا دن کیسا رہے گا؟26 ستمبر 2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) بعض اوقات بعض دوست ایسے مشورے دیتے ہیں جن کا کوئی مطلب ہی نہیں نکلتا لیکن اس بار حالات مختلف ہیں ۔ اس معاملے میں ان کی بات پر عمل نہیں تو کم از کم سوچ بچار ضرور کرنا چاہئے ۔ثور(22اپریل تا20مئی) معمولی چیزوں کو…

آج کا دن کیسا رہے گا؟25 ستمبر 2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) محبت جیسے نازک معاملے کے لیے آج کا دن بہترین ہے ۔اظہار کرنے میں دیر نہ لگائیں۔آج وہ خوشی حاصل کرنے کا دن ہے جس کا خواب آپ نے دیکھاتھا۔ثور(22اپریل تا20مئی) آج کا دن آپ کے لیے خوشگوار ثابت ہوگا اورقسمت کی…

آج کا دن کیسا رہے گا؟24 ستمبر 2020

حمل (21مارچ تا 21اپریل) گزشتہ دنوں صحت اور تعلیمی حوالے سے جس پریشانی کا آپ شکار تھے وہ رفتہ رفتہ اب ختم ہورہی ہے۔اب آپ اپنی صحت میں ایک خاص تبدیلی محسوس کریں گے۔اور کائنات کی ہر شے آپ کو اپنی اپنی سی لگے گی۔ثور(22اپریل تا20مئی)…