براؤزنگ زمرہ

ہیلتھی کھانے

ایچ ٹی وی (HTV)کی ریسپیز صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کی جاتی ہیں ۔ یہ ڈشز نہ صرف صحت کے لئے مفید بلکہ ذائقے میں بھی انتہائی مزیدار ہوتی ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ ہیلتھی کھانے(Healthy recipes) سے مراد یہ نہیں کہ وہ پھیکا یا بے مزہ ہو۔ اس کیٹگری میں صحت کے مختلف مسائل کے لئے بھی خصوصی غذائیں اور ان کو تیار کرنے کے طریقے (Healthy recipes)بتائے جاتے ہیں ۔ چاہے ذیابیطس (diabetes)کے لئے خصوصی میٹھا ہو یا وزن کم(weight loss) کرنے والوں کے لئے مزیدار سوپ ، ان ڈشز سےصحت (health) کے مسائل کو دور کرنے یا کم از کم ان پر قاپو پانے میں مدد ملتی ہے۔

جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کی جانے والی صحت بخش ڈشز میں اجزا عموماًدیسی ہی استعمال کیئے جاتے ہیں جو کہ سب کے گھروں میں دستیاب ہوں اور جنھیں ڈھونڈنے کے لئے جدو جہد نہ کرنی پڑے ۔وزن میں کمی لانے کے بھی آسان اور آزمودہ تراکیب(weight loss recipes) اس پیج پر موجود ہیں ۔

یخنی پینے کے فوائد اور پینے کا صحیح وقت

اگرآپ صحت کاحصول چاہتے ہیں تواس کے لئے ان غذاؤں کاانتخاب بہت ضروری ہے جوصحت کی ضامن سمجھی جاتی ہیں۔یخنی ہزاروں سالوں سے بیماریوں سے نجات کاذریعہ اورزودہضم غذاتصورکی جاتی ہے۔بچے ہوں یابڑے ،بیمارہوں یاصحت مند،بوڑھے ہوںیاجوان غرض ہرایک کے…

میٹھے کے شوقین لوگوں کے لئے صحت بخش سوئیٹ ڈشز

ایلیکزینڈروول کوٹ کے مطابق "تمام چیزیں جومیں واقعی کرناپسندکرتاہوں وہ غیرقانونی ،غیراخلاقی اورموٹاکرنے والی ہوتی ہیں۔"کئی سال پہلے تک ہم ابتدائی دوآپشن سے متفق نہیں تھے۔کیونکہ ہم ایک ایسی قوم سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ہرکھانے کے بعد…

گرمیوں کے قدرتی انرجی بوسٹر جوسز

گرمی ہو اور ٹھنڈک پہنچانے والے جوسزنہ ہوں ایسا تو ہونہیں سکتا۔مشروبات ایسے ہونے چاہئیں جوگرمی کودورکرکے انرجی فراہم کریں اورجسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔دن بھرتوانا اورہائیڈریٹ رہنے کے لئے آپ اشتہاری ڈرنکس اورسوڈاواٹر کے بجائے ان قدرتی…

صحت کے مختلف مسائل کے لئے مزیدارکھانوں کی تراکیب

ذیابیطس ہو یا ہاضمے کا مسئلہ کھانا ہمیشہ اپنی طبیعت کو دیکھتے ہوئے کھانا چاہئے۔جانئے ہمارے ماہرین سے مختلف صحت کے مسائل کے مطابق خاص پکوان۔ ان میں سے ہر ایک ڈش بنانے میں آسان اور ذائقہ کے لحاظ سے بے حد مزے دار ہے ۔جوڑوں میں درد -…