براؤزنگ زمرہ

خواتین کی صحت

وہ معاشرے جو خواتین کی صحت (women’s health) کے بارے میں سنجیدہ ہو تے ہیں صحت مند معاشرے کہلاتے ہیں ۔ ایچ ٹی وی (HTV)میں ہمارا ماننا ہے کہ خواتین کی صحت پورے معاشرے کی صحت کے لئے انتہائی نا گزیر ہے ۔ خواتین کے کئی ایسے مسائل ہیں جن کی مکمل معلومات نہ ہونے کی وجہ سے خواتین خصوصاً دیہی خواتین کئی مسائل کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

خواتین کی صحت (health) کوکیسے یقینی بنایا جائے؟

مردوں کی ہی طرح آگاہی کے ذریعے خواتین کو صحت کے اصولوں (women’s health) پر راغب کی جا سکتا ہے ۔ خواتین کے خصوصی مسائل جیسے ماہواری، جنسی صحت، تھائرائیڈکے مسائل اور مینو پاز وغیرہ کے بارے میں بھی یہاں تمام ضروری معلوماتی مواد موجود ہے ۔ اگرآپ کو صحت کے حوالے سے کوئی بھی پریشانی لاحق ہے تو اس معلوماتی خزانے سے فائدہ اٹھائیں اور مرض کے مطابق ڈاکٹر کا انتخاب کریں ۔ ایچ ٹی وی کا ماننا ہے کہ خواتین کے پوشیدہ صحت کے مسائل (women’s health) کے بارے میں بھی انہیں مکمل معلومات دی جانی چاہئے تاکہ وہ خود کو کسی بھی طرح کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا سکیں ۔

ہمارے تمام تر آرٹیکلز، وڈیوز اور انفوگرافکس اور اس میں دی گئی معلومات مکمل طور پر تصدیق شدہ ہیں ۔ ان معلومات کے ذریعے خواتین کو اپنے لئے مناسب غذا اور طریقہ علاج کا انتخاب کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔اس کے بارے میں خصوصی ہیلتھ ٹپس اور گھریلو ٹوٹکے بھی آپ کو یہاں ملیں گے۔ ان ٹوٹکوں پر مشورہ کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں ۔

خواتین یہاں اپنی صحت (women’s health)کے بارے میں سب کچھ جان سکتے ہیں جس سے انہیں اپنی صحت سے متعلق فیصلہ لینے میں سہولت ہو جائے گی ۔

ماہواری یا حیض وقت پہ نہ ہوں تو ۔۔۔

1۔ ایسپرین کا استعمال اگر پیریڈ یا ماہواری کا پہلا دن نکل جائے تو دو ایسپرین آدھا کپ پانی میں گھولیں ۔ اس میں آدھا چمچ چینی اور آدھا چمچ شہد شامل کریں ۔ اسے باقائدگی سے پئیں2۔ وٹامن سی لیں وٹامن سی جسم میں ایسٹروجن پیدا کرتا ہے جس سے…

کیا ڈیوڈرنٹ لگانے سے چھاتی کا کینسر ہوسکتا ہے؟

یہ سال کا وہ مہینہ ہوتا ہے جس میں چھاتی کے کینسر کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ یعنی یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ چھاتی کے کینسر (Breast Cancer) سے آگاہی فراہم کرنے کا مہینہ ہے اوراس ماہ کوپنک ٹوبرکے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس ماہ…

4 ایسے کینسر جن کا نشانہ صرف خواتین ہیں

چھاتی کا کینسر پاکستان میں تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور یہ کینسر بڑی تعداد میں پاکستانی خواتین کو نشانہ بنا کر انھیں موت کے منہ میں دھکیل رہا ہے ۔ ایک عام تاثر یہ ہے کہ اس کینسر کا نشانہ صرف خواتین بنتی ہیں لیکن اس میں کوئی صداقت نہیں مردوں…

خواتین خود کو درپیش امراض قلب کے مسائل سے کیسے بچائیں

پاکستان میں دن بہ دن دل کی بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، شرح اموات میں دل کے مریضوں کی تعداد 30سے 40فیصد ہے ان اعداد و شمار کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں، اور اس کی سب سے بڑی وجہ بالغ افراد میں اس کی کم فہمی یا لاعلمی شامل…

ماہواری ۔۔۔۔۔ اس پر بات کرنا ضروری ہے

مہینے کے ان دنوں میں مجھے گھرمیں یہاں وہاں گھومنے کی اجازت نہیں تھی۔ کراچی کی رہائشی تیرہ سالہ بچی ساجدہ نے اپنے چہرہ کوچادرسے ڈھکتے ہوئے کہا۔ساجدہ کوداغ لگ جانے یاشرمندگی کے ڈرسے مہینے کے پانچ دن توضرورچھٹی کرناپڑجاتی تھی جس سے اس کی…

بیضہ دانی کے کینسر کی 10علامات ، جن کا جاننا بہت ضروری

گزشتہ چند سالوں میں کینسرجنگل میں آگ کی طرح پھیل رہاہے۔کینسر چھاتی سے پھیپھڑوں تک،پیٹ سے جگرتک،بیضہ دانی سے خصیہ دان تک تیزی سے سامنے آرہاہے۔کینسرکی یہ تمام اقسام ناقابل یقین ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ہرانسان کومحتاط رہنے کی ضرورت ہے۔خاص…

خواتین کا اضافی وزن ان کی صحت کا بڑا دشمن

خواتین میں وزن کابڑھناانتہائی حساس مسئلہ سمجھاجاتاہے۔اگرانھیں صرف اتناکہہ دیاجائے کہ آپ دبلی لگ رہی ہیں تو وہ خوش اوراگرانھیں موٹاکہہ دیاجائے تو ان کے ڈپریشن کاآغاز ہوجاتاہے۔درحقیقت خواتین کی اکثریت اس بات سے ناواقف ہوتی ہیں کہ موٹاپاصرف…

تولیدی نظام سے متعلق ان باتوں کا جاننا نہایت ضروری

شادی شدہ زندگی شروع کرنے کے بعد اپنے خاندان کاآغازہرایک کی زندگی کااولین مقصد ہوتاہے۔نئے شادی شدہ جوڑے اکثر اس سلسلے میں منصوبہ بندی کرتے ہیں۔نئے شادی شدہ جوڑے اکثر ایک دوسرے کے تولیدی نظام اورجسمانی اعضاء سے ناواقف ہوتے ہیں۔اس کے باعث کئی…

پیلوک ایگزام؛تمام سوالوں کا جواب

پیلوک ایگزام کیا ہے؟ پیلوک ایگزام Pelvic-exams عورت کے تولیدی نظام کا طبی معائنہ ہے۔عورت کی صحت کے بارے میں جاننے کے لئے تولیدی نظام کا جائزہ لینا نہایت ضروری ہے۔اس کے ذریعے ابتداء میں ہی بہت سی نسوانی بیماریوں کی تشخیص اور ان کا علاج ممکن…

وہ وٹامنز جو خواتین کے لئے نہایت ضروری ہیں

صحت مند ذہن وبدن کے لئے وٹامنز اورمنرلز بہت اہم ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق خواتین کی اکثریت زیادہ نہیں تو کم از کم ایک غذائی اجزاء کی کمی کاضرورشکارہوتی ہیں۔ 13ایسے وٹامنز ہوتے ہیں جن کی خواتین کوضرورت ہوتی ہے۔ان وٹامنز کوتمام خواتین کو اپنی…