براؤزنگ زمرہ

موٹاپے سے نجات

ایچ ٹی وی دے گا آپ کو وزن کم کرنے کے (weight loss) بہترین مشورے ، پیٹ کم کرنے کے لئے مشورے ، detox مشروبات بنانے کے طریقے، کیلریز کو جلانے کے طریقے، فیٹ کم کرنے کے لئے غذا اور وہ مشروبات جن کا استعمال آپ کو دبلا اور جاذب نظر بنادے گا۔

موٹاپے کی پریشانی

موٹاپہ ایک قسم کی پریشانی ہے جو کہ آپ کو کپڑوں میں بھی ہیجانی کیفیت میں رکھتا ہے۔ موٹاپہ بہت سی بیماریوں کاموجب ہیں جس میں ٹائپ ٹو ذیا بیطس اور دل کی بیماری شامل ہیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں دبلا ہونا (weight loss) تو آپ کو ڈائٹ پلان پر عمل کرنا ہوگا۔ ان کھانوں کو اپنی غذا کا حصہ بنانا ہوگا جو کہ فیٹ کو جلادے اور وزن کو کم کردیں ۔ آپ کو اپنی طرز زندگی بہتر بنانے کے کئی مواقع ملیں گے اورساتھ ساتھ گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے سے بھی موٹاپے سے نجات حاصل کرسکیں گے۔

آپ حاصل کرسکتے ہیں وزن کم کرنے (weight loss) کی قابل اعتماد تجاویز،فیٹ جلانے کے ڈائٹ پلان ، پیٹ کی چربی کم کرنے کے نسخے، فیٹ جلانے والے غذاؤں کی فہرست ، اور کیلریز کو جلانے کے ایسی تجاویز جن پر عمل کرکے آپ اپنے جسم کو بہترین بنا سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ ھم آپ کو بتائیں گے قدرتی طریقوں سے وزن کم کرنے کے آذمودہ نسخے ۔

چربی کم کرے وہ بھی سوتے وقت

لگ بھگ سب اس سے متفق ہیں کہ ورزش جسمانی وزن میں کمی اور صحت مند رہنے کا بہترین ذریعہ ہے، مگر کیا ہم روزانہ ورزش کرتے ہیں؟لیکن ہم روزانہ نیند کے مزے ضرور لیتے ہیں تو توند سے نجات کا اس سے بہترین طریقہ کیا ہوسکتا ہے کہ ہم سوتے سوتے اپنی چربی…

موٹا ہونےکی وجہ زیادہ کھانا یا بیٹھنا نہیں ، بلکہ

ویسے تو ماہرین بھی آج تک اس بات کا حوصلہ افزاء جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان موٹے کیوں ہوتے ہیں؟انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔ عام فکر…

ایک وقت میں کتنا کھانا کھانا چاہئے؟

موٹاپا دنیا بھرمیں وبائی مرض کی صورت اختیارکرچکا ہے اسی وجہ سے لوگوں کی اکثریت اپنا وزن کنٹرول کرنے کی جدوجہد میں مصروف نظرآتی ہے۔ یہ بات توہم سب ہی جانتے ہیں کہ مناسب مقداریعنی جسمانی ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے سے وزن میں اضافہ…

کیا ڈراؤنی فلمیں آپ کی صحت کیلئے اچھی ہیں؟

فلمیں تقریباً ہرکوئی دیکھتاہے اورڈراؤنی فلمیں بھی عموماً پسند کی جاتی ہیں۔ لیکن کیاآپ یہ بات جانتے ہیں کہ ڈراؤنی فلمیں آپ کی صحت پرکیااثرات مرتب کرتی ہیں؟جولوگ ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں انھیں یہ جان کربے حد خوشی ہوگی کہ ڈراؤنی…

ہم اپنی بھوک سے زیادہ کھانا کیوں کھا لیتے ہیں ؟

ہمیں زندہ رہنے کے لئے غذا کی ضرورت ہوتی ہے لیکن لگتا ہے کہ آج کل لوگ کھانے کے لئے زندہ رہتے ہیں۔ ایک بڑی ہی مقبول کہاوت ہے کہ "اپنے دانتوں سے اپنی قبرنا کھودو"۔ بھوک لگنے پرکھانا کھانا ضروری ہے لیکن جسمانی ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے سے…

ڈائٹنگ : وہ غلطیاں جو اکثرخواتین کرتی ہیں

روزانہ دوپہر میں ہری سبزیاں کھانے،اپنے من پسند ڈرنکس اور آلو کےچپس چھوڑنے اور ورزش کرنے کے باوجود بھی اگرآپ کے وزن پر کوئی اثر نہیں پڑرہا ہے اوروزن کم کرنے کے لئے ہر طرح کی کوشش کرنے کے بعد بھی اگر کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہورہا؟تو پھر آپ کو…

ڈائٹ پلانز سے کیا واقعی وزن کم ہوتا ہے؟

کیا آپ بھی بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں ؟وزن کنٹرول کرنے میں ڈائٹ پلانز کا کیا رول ہے یہ جاننے کے لئے ہم نے یہ آرٹیکل ترتیب دیا ہے۔اس میں ہم آپ کو وزن کنٹرول کرنے کےلئے کارآمد ٹپس دین گے ۔کیلوریز کا حساب کتاب بھول جائیں :…

5طریقوں سے اپنا میٹابولزم تیز کریں اور وزن گھٹائیں

روزانہ حاصل کردہ کیلوریز سے جتنی زیادہ کیلوریز آپ استعمال کریں گے اتنا ہی وزن کم (weight loss) ہوگا۔ ایسا کرنا واقعی آسان ہے۔ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو اس کے لئے کوئی جادوئی گولی تو ہے نہیں۔ نہ ہی ایسا کوئی مخصوص طریقہ ہے جو ہر…

وٹامن ڈی کا حصول پیٹ کی چربی کم کرنےکا آسان طریقہ

ہم میں سے جوکوئی بھی اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کرتاہے وہ اس بات سے ضرور اتفاق کرے گاکہ پیٹ کی چربی سے چھٹکارا حاصل کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ جسم کے کسی بھی دوسرے حصے کے مقابلے میں پیٹ کی چربی ختم کرنے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے۔سخت ڈائٹ…

زیادہ عرصے تک وزن میں کمی کیسے ممکن ہے؟

آج کل خواتین و حضرات کا سب سے بڑا مسئلہ وزن ہے ۔کسی کو وزن بڑھانا ہے ،کسی کو وزن گھٹانا ہے ۔کوئی اپنی فٹنس سے مطمئن نظر نہیں آتا ،لیکن اس وقت لوگوں کے لائف اسٹائل کے سبب زیادہ مسئلہ وزن کا بڑھنا اور اس کے ساتھ بڑھتے ہی جانا ہے۔اکثر…