براؤزنگ ٹیگ

symptoms

یہ علامات شوگر کے مرض کی نشاندہی کرتی ہیں

فاسٹ فوڈ ،مرغن غذائوں ،سوڈا ڈرنکس اور بازار کے تیار شدہ کھانوں کا بڑھتا ہوا استعمال بوڑھوں ،بچوں اور جوانوں سب ہی کو متاثر کررہا ہے ۔جس سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ،بظاہر صحت مند دکھائی دینے والا نوجوان بھی اچانک کسی بڑی بیماری…

بلڈ شوگر میں کمی یا اضافےکی علامات اور اقدامات

ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض اس وقت دنیا بھر میں وباء بن جانے والی بیماری ہے جو دیگر جان لیوا امراض کا بھی سبب بن جاتی ہے، اس مرض کے شکار افراد میں بلڈ شوگر بڑھنے یا کم ہونے کی شکایت بھی بہت عام ہوتی ہے۔ایسی صورتحال میں آپ کو کیا کرنا…

وہ علامات جو بریسٹ کینسر کی نشاندہی کرتی ہیں

بریسٹ کینسر کا شمار خطرناک بیماریوں میں ہوتا ہے، اور دنیا بھر میں لاکھوں خواتین اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے لگ بھگ 111 خواتین اس بیماری کا شکار ہوتی ہیں، جب کہ کچھ ممالک میں اس کی شرح اس…

وہ 5اشارے جو جگرکامرض ظاہر کریں

جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرنے کے لیے جگرکا کردار ہوتا ہے، یہ نہ صرف خون کو فلٹر کرنے بلکہ ہارمونز بنانے، توانائی ذخیرہ کرنے اور ایسے اجزاءکو بنانے کا بھی کام کرتا ہے جو معدے کو غذا ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اور یہ محض جگر کے ضروری افعال…

وہ علامات جو فولک ایسڈ کی کمی بیان کرتی ہیں

ہر بالغ فرد کو روزانہ 400 مائیکرو گرام فولک ایسڈ جزو بدن بنانا چاہئے اور یہ صحت مند انسان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔فولک ایسڈ یا وٹامن بی نائن صحت کے لیے انتہائی اہم ہے جو کہ ڈی این اے کی مرمت، خون کے سرخ خلیات کی پیداوار سمیت متعدد…

وہ علامات جو سنگین امراض کی نشاندہی کرتے ہیں

انسان اور بیماری کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہتی ہے اور یہ بشری زندگی کا لازمی حصہ ہے۔ تو اس لازمی حصے کے بارے میں جاننا بھی ضروری ہےتو اگر آپ کسی سنگین مرض کا شکار ہوجائیں تو کیا ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اس کا اندازہ لگانا ممکن ہے؟جی ہاں…

میٹا اسٹیٹک بریسٹ کینسر ،علامات

میٹا اسٹیٹک بریسٹ کینسر ،چھاتی سے شروع ہوکر جسم کے دوسرے حصوں میں پھیلنا شروع ہو جاتا ہے۔یہ بریسٹ کینسر کا چوتھا اسٹیج کہلاتا ہے۔اس بیماری کو ختم تو نہیں کیا جاسکتا لیکن اس کے صحیح علاج کے ذریعے زندگی کے کچھ سال بڑھ ضرور سکتے ہیں ۔اسٹیج ۴…

آپ کی زبان بتائے گی آپ کی صحت کا حال

جب بھی کوئی ڈاکٹراپنی تیزچمکدارٹارچ کی مددسے کسی مریض کے منہ کاتفصیلی جائزہ لیتاہے تو"آآآ۔۔۔" ایک ایسالفظ ہے جوضرورسننے کوملتاہے۔توسوچیں وہ بالکل صحیح زبان پرکیاتلاش کررہے ہوتے ہیں؟کیادانتوں میں کیوٹی نہیں ہے؟انھیں ممکنہ طورپرمنہ کے…

برین ٹیومر کی ان علامات سے ہوشیار رہنا ہے

برین ٹیومر دماغ میں یا اس کے قریب جمع ہوجانے والے مادے یا ابنارمل سیلزکی افزائش کی وجہ سے وجود میں آتا ہے۔دماغ کا کوئی بھی سیل رسولی یا ٹیومر کی شکل اختیار کر سکتا ہے اس لئے مرض کی نوعیت کا زیادہ تر دارو مدار ٹیومر کے سائز ،جگہ اور قسم پر…