براؤزنگ ٹیگ

sehatd

دوران زچگی موت

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہدوران زچگی موت بچے کی پیدائش کے دوران ہونے والی تکلیف دہ پیچیدہ صورتحال ہے۔اسی وجہ سے یہ ضروری ہے کہ بچہ کی پیدائش کے عمل کی نہایت احتیاط سے نگرانی کی جائے۔تاکہ کسی…

دماغی صحت

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہجسمانی صحت کی طرح دماغی صحت بھی بہت اہم ہے۔ ذہنی صحت کے مسائل کے باعث مریض کوعام جذباتی درد بہت زیادہ گہرے محسوس ہوتے ہیںجوکسی کوبھی آسانی سے سمجھ نہیں آتے کیونکہ…

دل کے امراض

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہدل کے امراض heart diseases سے مراد ان بیماریوں کامجموعہ ہے جوبنیادی طورپردل کومتاثرکرتی ہیں۔ان بیماریوں میں شامل ہیں: ٭دل کی شریانوں کے امراض(ان شریانوں کی بیماری…

دل کا دورہ

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہجب خون کابہاؤدل کے پٹھوں کواچانک بہت کم یامکمل طورپر رک جاتاہے تودل کادورہ   Heart attackپڑتاہے۔یہ عمل دل کے پٹھوں کوخون کی سپلائی میں کمی کاسبب بنتاہے۔اسی وجہ سے دل…

دائمی گردوں کی بیماری

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہدائمی گردے کے امراض گردوں کے نظام کوآہستہ آہستہ پہنچنے والے نقصان سے متعلق تصورکئے جاتے ہیں۔جب گردوں کے نظام میں آہستہ آہستہ خرابی پیداہونے لگتی ہے تواضافی سیال…

دائمی تھکاوٹ سنڈروم

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہدائمی تھکاوٹ سنڈروم ایک ایسی علامت ہے جواضافی تھکاوٹ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔اس تھکاوٹ سے کسی بنیادی طبی حالت کی وضاحت نہیں کی جاسکتی۔ماہرین کاکہناہے کہ دائمی تھکاوٹ…

دوران خون کے نظام میں خرابی کی شکایت

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہخون کی گردش کانظام ایک ایسا نظام ہے جس میں خون دل سے دوسرے اعضاء اورپھرواپس دل میں منتقل ہوتاہے۔شریانوں کے اندریا اس کے مجموعی نظام میںکسی بھی مسئلہ کے سبب اسے خون کی…

دائمی درد

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہدائمی درد Chronic Pain بے آرامی کاایک ایسااحساس ہے جوآہستہ آہستہ بڑھتاہے اورمسلسل طویل عرصے تک رہتاہے۔عام طورسے طبی علاج سے دورہوجاتاہے۔یہ درد کسی بھی وجہ سے ہوسکتاہے۔جن…

دماغ کا سرطان

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہجب دماغ کے خلیات غیرمعمولی طورپربڑھتے ہیں تو دماغ کاکینسر Brain cancer ہوسکتاہے۔ضروری نہیں کہ یہ کینسرہی کاٹیومرہوبلکہ اس کی دیگروجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔یہ کینسرکے…

دمہ

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہدمہ ایک دائمی مرض ہے ۔سانس کی نالیوں میں خرابی یاپھیپھڑوں کی نالیوں کے باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کودمہ کہتے ہیں۔دمہ کے دورہ کے وقت سانس لینے میں…