براؤزنگ ٹیگ

exercise

کیا آ پ ورزش کے مثبت نتائج جانتے ہیں؟

ورزش کے بے شمار فائد ہ ہیں جو ہمارے جسم میں کئی مثبت قسم کی تبدیلیاں لاتی ہیں۔ جانئے چند ایسے فائدے جو ورزش کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں۔ورزش سے توانائی حاصل کریں: آپ بہت جلدی تھکن محسوس کرتے ہیں ؟ روزانہ کی سرگرمی جیسا کہ گھر کا کام کاج،…

کمر درد سے بچاؤ۔۔۔ورزش کو اپنالیں

کیا آپ کی کمر میں اکثر درد رہتا ہے ؟ کیا تھوڑی سی دیر کھڑا رہنے سے آپ کی کمر میں درد شروع ہوجاتا ہے ؟ کیا تھوڑی سی مشقت سے آ پ کے کمر میں درد ہوجاتا ہے ؟ اگران سب کا جواب ہاں میں ہیں تو ورزش کو روزانہ کا معمول بنالیں۔ یہ بات حال میں…

سیڑھیاں چڑھنا بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے ؟

فشار خون یا بلڈ پریشر کو خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے جو شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ جان لیوا حد تک بڑھا دیتا ہے، تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے ادویات کی بجائے مفت بھی قابو پاسکتے ہیں۔ جی ہاں یہ بات ایک…

جم کی مشینوں پر موجود جراثیم اور ان سے بچاؤ

صحت مند زندگی گزارنے کے لئےجم جانا اور وہاں کثرت کرنا چند اصولوں میں سے ایک ہے یہ عمل نہ صرف آپکو فٹ رکھتا ہے بلکے آپکے بڑھے ہوئے وزن کو بھی کم کر نے میں مدد دیتاہے ۔ جم جانا اور وہاں ورزش کرنا بلا شبہ انتہائی فائد ہ مند عمل ہےلیکن بہت…

کھوتی ہوئی توانائی کو اگر بحال کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام کیجئے

توانائی انسانی جسم کے لئے بہت ضروری ہےسارا دن کام کاج کی وجہ سے اس میں کمی آتی رہتی ہے ۔اس کمی کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں جن کا کوئی علاج نہیں ہے اور پھر یہ کہ ساری زندگی دوا کھاتے رہتے ہیں تاکہ…

کولہے کی چربی کو کم کریں

اسمارٹ اور خوبصورت دکھنا ہر ایک کا خواب ہے ،مرد ہو یا عورت کسا ہوا ،شیپ میں جسم ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔اگر چلتے ہوئے آپ کا پچھلا حصہ ہلتے ہوئے ایک خوفناک صورتحال پیش کرتا ہے تو یہ آپ کو انتہائی شر مندگی میں مبتلا کر دیتا ہے ۔ ہمارے پاس…

25 منٹ کا ورک آؤٹ بنادےگا آپ کو فٹ

کیا آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کو ورزش کے لئے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟ تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس کا حل اب آچکا ہے صرف 25 منٹ ورک آؤٹ کے لئے نکالنے ہیں اور آپ ہوجائیں گے مکمل فٹ اور آپ کی باڈی کو بنادیں گی خوبصورت ۔ یہ ورک…

اب فٹ رہیں وہ بھی بغیر ورزش کے

صحت مند رہنے کے لیے ورزش کرنا نہایت آسان اور مفید حل ہے جو جسم کو فعال رکھ کر بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے اور دیرپا مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔ تاہم زندگی کی مختلف مصروفیات میں ورزش کا وقت نہیں نکل پاتا نتیجتاً لوگ 8 گھنٹے دفتر، روز مرہ کے…

اپنی فٹنس کو بحال رکھیں آفس میں بیٹھے بیٹھے

آپ یقینی طورپراپنے کام (نوکری)کے بارے میں بہت پرجوش ہوں گے۔یہ کام بیک وقت دلچسپ،فائدہ مند اورمشکل ہوتاہے۔لیکن اگرآپ ایک جگہ بیٹھ کرکرنے والی نوکری کرتے ہیں تویہ بات آپ کی صحت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ہوسکتا ہے کہ آپ کووہاں اپنی جگہ…

ورزش، دوا سے زیادہ ضروری

انسانی جسم کی صحت کے لیے ورزش کی اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے اور کوئی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ ورزش ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔ جسم کی مثال ایک مشین کے مانند ہے اگر کسی مشین کو استعمال میں نہ لایا جائے تو زنگ آلود ہو جاتی ہے اور…