ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
باقاعدگی سے ورزش (exercises) کرنا صحت مند رہنے کے لئے ضروری ہے ۔ جسمانی صحت (health) کے ساتھ ساتھ اعصابی صحت کا تعلق بھی ورزش سے ہے ۔ ورزش (exercises) اگر آسان ہو تو اسے اپنانا آسان ہو جاتا ہے ۔ ایچ ٹی وی (HTV)کی اس کیٹگری میں ورزش کرنے کے آسان طریقے بتائے جاتے ہیں جنھیں باآسانی گھر پر بھی کیا جا سکتا ہے ۔
یہاں آپ کو وزن کم کرنے کے لئے بھی ورزش (exercises) بتائی جاتی ہے اور وزن بڑھانے یا پٹھے مضبوط کرنے کے لئے بھی کثرت کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں ۔ معلوماتی مواد ورزش کے پلانز، ایبز ورک آؤٹ، پٹھوں کو مضبوط کرنے کی کثرت اور دیگر ورک آؤٹ پر مبنی ہے ۔وزن کم کرنے کے لئے بھی ورزش میں باقاعدگی اور اپنی جسمانی ساخت کے مطابق ڈائٹ پلان اور ورزش کا معمول بنانا ضروری ہے ۔ ہمارے فٹنس ماہرین آپ کو فٹ رہنے کے بہترین طریقے بتاتے ہیں ۔ ہماری وڈیوز بھی ضروری اور اہم معلومات پر مبنی ہے ۔
اب اپنے پسندیدہ سلیبرٹی جیسی باڈی پانا کئی مشکل کام نہیں ۔ جڑے رہیے ایچ ٹی وی (HTV)کے ساتھ اور جانئے ورزش کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ کی فٹنس کے لئے ضروری ہے