براؤزنگ ٹیگ

sehatz

زہرخورانی

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہزہر Poisoning کے زیراثریازہرپھیلنے سے مراد کوئی بھی ایسی چوٹ یاموت ہونا ہے جوسانس لینے ،معدے میں کچھ داخل ہونے،ٹیکہ لگوانے،یامختلف کیمیکل ،ادویات ،زہریاگیسز وغیرہ…

زنک کی کمی

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہزنک ایک اہم مائیکروغذائی جز ہے۔جس سے جسم کواس کے روزمرہ افعال کی انجام دہی میں مددملتی ہے۔اگرچہ زنک کی ضرورت بہت زیادہ نہیں ہوتی لیکن نا قص غذاکے سبب کسی بھی شخص میں…

زکاوائرس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہزکاوائرس ایک ایساوائرس ہے جوفلوکی ہلکی علامات کاسبب بنتاہے۔یہ انفیکشن عام طورسے گرم اورنیم مرطوب خطوں یاعلاقوں میں پایاجاتاہے۔یہ وائرس مچھر کے ذریعے منتقل…

زردبخار

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہزرد بخارہیمریجک بخارکی ایک قسم ہے جووائرس کی وجہ سے ہوتاہے۔یہ انفیکشن عام طورسے افریقہ اورساؤتھ امریکامیں زیادہ پایاجاتاہے۔ زردبخارعام طورسے ایک ہلکی بیماری ہے لیکن…

زبان کی صحت

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہزبان جسم کے اہم اعضاء میں سے ایک ہے۔یہ جی آئی ٹی(معدہ اورآنتوں کی نالی) کی گزرگاہ ہے۔ اسی لئے زبان کی مناسب صحت اورصفائی کاخیال رکھنابے حد ضروری ہے۔منہ کی صحت …

ذیا بیطس یا شوگر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہذیابیطس گلوکوز میٹابولزم کی خرابی کامرض ہے(جس طرح آپ کاجسم اسے استعمال اوراسے اسٹورکرتاہے)۔یہ خون میں گلوکوز کی سطح میںاضافہ کاسبب بنتاہے۔انسولین خلیات میں گلوکوز کی…