براؤزنگ ٹیگ

sehats

سوریئیٹک آرتھرائٹس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہسوریئیٹک آرتھرائٹس جوڑوں کے درد کی ایک قسم ہے جوچنبل(سورائیسس) سے متاثرہ افراد پراثراندازہوتی ہے۔یہ جلد کی ایک ایسی حالت ہے جونقرئی پرت کے ساتھ جلد پرسرخ نشان کاسبب…

سانپ کا ڈنک

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہکسی بھی سانپ کے کاٹنے کے واقعات کم ہی ہوتے ہیں لیکن ممکنہ طورپرمہلک ثابت ہوتے ہیں۔سانپ کے زہرکی وجہ سے موت واقع ہوسکتی ہے۔اگرسانپ زہریلانہ ہوتوبھی کاٹنے کے نتیجے میں…

سرخ بخار

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہتپ قرمزی یالال بخار Scarlet fever ایک بیکٹیریل بیماری ہے ۔یہ عام طورسے حلق کی بیماری کی وجہ سے ہوتاہے۔یہ سرخ بخار کے نام سے بھی جاناجاتاہے۔یہ مرض 5-15 سال کے بچوں میں…

سردرد

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہسردرد headaches migraineایک بہت عام علامت ہے۔جس کاتجربہ کم از کم زندگی میںک ئی بارہرفرد کوہوتاہے۔شروعات میں سردرد بلاوجہ ہوسکتاہے لیکن آگے جاکریہ بنیادی امراض کاسبب…

سی او پی ڈی

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہCOPD( Chronic Obstructive Lung Disease)پھیپھڑوں کی ایک خطرناک بیماری ہے۔اسے یہ نام اس لئے دیاگیاہے کیونکہ یہ پھیپھڑوں کی بیماری کامجموعہ ہے۔سی اوپی ڈی کے…

سن اسٹروک

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہسن اسٹروک یا ہیٹ اسٹروک ایک ہنگامی حالت ہے۔جس میں جسم کادرجہ حرارت (104 F یا40 C سے زیادہ)تک پہنچ جاتاہے۔ یہ عام طورپرانتہائی گرمی میں زیادہ باہررہنے اوراضافی جسمانی…

سلیپ ایپنیا

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہسلیپ ایپنیا نیند کی خرابی کا ایک سنگین مرض ہے۔ا س میں جب مریض سوجاتاہے تو سانس لینے کاعمل رک جاتاہے اور پھردوبارہ شروع ہوجاتاہے۔عام طورپرمریض اس بات سے ناواقف ہوتے ہیں…