سردرد

530

مختصرجائزہ

سردرد headaches migraineایک بہت عام علامت ہے۔جس کاتجربہ کم از کم زندگی میںک ئی بارہرفرد کوہوتاہے۔شروعات میں سردرد بلاوجہ ہوسکتاہے لیکن آگے جاکریہ بنیادی امراض کاسبب بھی ہوسکتاہے۔ذیل میں کچھ پرائمری سردرد کی تفصیل درج ہے:
٭کلسٹرسردرد
٭ٹینشن سے ہونے والاسردرد
٭مائیگرین

وجوہات

مائیگرین کی بنیادی وجہ نامعلوم ہے لیکن مندرجہ ذیل عوامل اس میں اضافہ کاسبب بن سکتے ہیں:
٭اسٹروجن
٭پنیر
٭چاکلیٹ
٭ریڈ وائن
٭کشیدگی
٭سونے کی عادات میں تبدیلی
٭سخت جسمانی مشقت

علامات

ان تمام سردرد میں مائیگرین زیادہ شدید ہوتاہے۔اس کی بعض علامات درج ذیل ہیں:
٭پروڈروم پیریڈموڈ کی تبدیلی ،کھانے کی طلب،گردن میں اکڑن،بھوک اورپیاس میں اضافہ
٭اورابصارت کی خرابی،آوازوں کاآنا،بولنے میں دشواری،ہاتھ پیروں پرسوئیاں چھبنے کااحساس
٭اٹیکسرکے ایک یادونوں سائڈ پھڑکنے والادرد،متلی ،قے ،نظرکی دھندلاہٹ،روشنی اورآواز سے حساسیت
٭پوسٹ ڈروم پیریڈالجھن،موڈ کی تبدیلی،روشنی اورآواز سے حساسیت،کمزوری

تشخیص وعلاج

مائیگرین کی تشخیص ہسٹری اورجسمانی علامات پرکی جاتی ہے۔اس کی تشخیص کی تصدیق کے لئے مندرجہ ذیل ٹیسٹ سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے:
٭خون ٹیسٹ
٭سی ٹی اسکین
٭ایم آرآئی
٭اسپنل ٹیپ
اس کاعلاج بنیادی طورپراٹیک پرقابوپانے اورآنے والے وقت میںاس کے مزید حملوں کوروکنے کے لئے ادویات کے استعمال پرمبنی ہے جیسے:
٭شدیداٹیک اسپرین،اسیٹامنوفن،انڈومیتھسن،ٹرپٹنس،اوپیوئڈز
٭اٹیک کوروکنے والی ادویاتبیٹابلاکرز،ٹرائی سکلک اینٹی ڈپریسنٹ،اینٹی سیجرادویات


شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...