Facebook Pixel
براؤزنگ ٹیگ

sehata

ایکیوٹ ریومیٹک فیور (قرمزی بخار)

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ عام طورپرہونے والے انفیکشن کاناکافی علاج گلے کی بیماری یاقرمزی بخارکہلاتاہے۔جواسٹریپٹوکوکس بیکٹیریاکی وجہ سے ہوتاہے۔یہ سوزش کاسبب بنتاہے اورگھٹیایعنی جوڑوں کابخارکہلاتاہے۔یہ…

انجائنا وجوہات علامات تشخیص وعلاج

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ انجائنا ایک ایسی حالت ہے جودل کوخون کی فراہمی میں رکاوٹ آنے کی وجہ سے پیش آتی ہے۔اس میں دباؤ، سختی کااحساس یاسینے میں سخت دردہوتاہے۔اس کے نتیجے میں سینے…

الرجیز

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ الرجی ایک غیرمعمولی ردعمل ہے جوآپ کے جسم کے مدافعتی نظام کے کمزورہونے اورکچھ مواد جیسے پولن،مکھی کازہر،میوے وغیرہ کی وجہ سے ردعمل کے طورپرظاہرہوتاہے۔یہ عام آبادی میں…

الزائمرکی بیماری

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ الزائمرکی بیماری ایک بتدریج بڑھنے والی اعصابی بیماری ہے ۔جووقت کے ساتھ دماغ کے خلیات کوتباہ کردیتی ہے۔جس کی وجہ سے یادداشت اوراعلیٰ ذہنی افعال میں کمی واقع ہوجاتی…

اسقاط حمل

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ بچے کی پیدائش سے پہلے ختم ہونے والاحمل(ابارشن)یعنی اسقاط حمل کہلاتاہے۔اسقاط حمل غیرمعمولی طورپرخودساختہ یاقدرتی طورپربھی ہوسکتاہے۔اسقاط حمل اپنی مرضی سے بھی کیاجاسکتاہے۔اگرحمل…

ایڈز

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ ایڈز ایک دائمی اورجان لیوا بیماری ہے۔جوانسانی Immunodeficiency وائرس (ایچ آئی وی) کی وجہ سے ہوتی ہے۔یہ وائرس جسم کے مدافعتی نظام پرحملہ کرتاہے۔آخرمیں کئی سالوں…

اسمال پوکس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ چھوٹی چیچک Small pox ایک انتہائی متعددی اورمہلک بیماری ہے۔ دنیابھرمیں اس کا خاتمہ کردیا گیاہے لیکن چیچک کے وائرس کے چھوٹے نمونے تحقیق کے مقاصد کے لئے رکھے گئے ہیں۔اس…

اندام نہانی کا انفیکشن

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ ایسٹ انفیکشن عام طورسے اندام نہانی کافنگل انفیکشن ہے۔اس انفیکشن کی وجہ سے اندام نہانی اوراس کے اطراف موجودٹشوز میں سوزش ہوجاتی ہے۔یہ بہت عام مسئلہ ہے اوراکثرخواتین…

السر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ پیپٹک السر Ulcer ایسے زخم ہوتے ہیں جوپیٹ کی جھلی کے اندریا چھوٹی آنت کے اوپری حصے میں ہوتے ہیں۔ السرکی سب سے عام علامت پیٹ درد ہے۔پیپٹک السردوقسم کے ہوتے ہیں:…

اوسٹیوآرتھرائٹس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ اوسٹیوآرتھرائٹس Osteoarthritis ایک ایسی حالت ہے جوجسم کے بڑے جوڑوں پراثرانداز ہوتی ہے۔جوڑجسم کاحصہ ہے جودوہڈیوں کوآپس میں جوڑتاہے اورانھیں نقل وحرکت کی اجازت دیتاہے…