براؤزنگ ٹیگ

Mother

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا بچہ ذہین ہو تو دوران حمل یہ 7غذائیں استعمال کریں

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دوران حمل زیادہ چکنائی والی چیزیں کھانے سے آپ کے بچے کا ذہن صحت مند رہتا ہے۔ اگر آپ حاملہ ہیں اور چاہتی ہیں کے آپ کا بچہ ذہین ہو تو آپ کو صحیح غذا لینی ہوگی۔یہ بات مذاق نہیں،دوران حمل صحیح غذا کا استعمال بچے کے…

کیا آپ جانتے ہیں کہ حاملہ خواتین کو زیادہ چاکلیٹ کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟

دوران حمل بار بار بھوک لگنا اور مزے مزے کی چیزیں کھانے کا دل چاہنا عام بات ہے ۔اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا یہ بھوک دن یا رات کے کسی بھی حصے میں لگ سکتی ہے۔اور ایسے میں کھانا غلط بھی نہیں کیونکہ یہ صرف آپ کی ہی نہیں بلکہ آپ کے ہونے…

ماں کے دودھ میں اضافے کے قدرتی طریقے

ماں کا دودھ بچے کی پہلی غذا ہے ۔بچے کی اچھی صحت اور بیماریوں سے حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ اسے فارمولا ملک کے بجائے صرف ماں کا دودھ دیا جائے ۔پیدائش کے بعد بچے کو ماں کا دودھ دیا جاتا ہے ۔لیکن  اکثر مائیں کچھ ہی عرصے میں بچے کو دودھ پلانا…

پاکستانی ماؤں کو اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈ کراناکیوں مشکل لگتا ہے؟

پچھلے ماہ شائع ہونے والے نیشنل نیوٹریشن سروے 2018سے حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق2011سے 2018تک پیدائش کے بعد ایک گھنٹے کے دوران ماں کا دودھ پینے والے بچوں کی شرح میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے ۔ البتہ خالصتاََ بریسٹ فیڈنگ کا رواج اتنا عام نہیں…

آپ کا بچہ اسکول جانے سے خوفزدہ کیوں ہوتا ہے ؟ جانئے

بلیئنگ یعنی ڈانٹ ڈپٹ اوربد معاشی صرف جسمانی تکلیف دینے تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ کئی طرح کی ہو سکتی ہے ۔یہ ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی ہوسکتی ہے۔اس کے ذریعے کسی کو جسمانی تکلیف بھی پہنچائی جاسکتی ہے ،جذبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے یا زبردستی…

جانئے سردیوں میں بچے دوسرے دنوں سے زیادہ بیمار کیوں پڑتے ہیں

سردیوں کے آتے ہی ہمارے کھانے پینے ،پہنے اوڑھنے کے انداز اور معمولات زندگی ہی بدل جاتے ہیں۔ یوں یہ موسم ہماری زندگیوں میں نیا رنگ اور خوبصورتی لے کر آتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صحت کے مسائل بھی ساتھ لے کر آتا ہے جن کا سب سے زیادہ اثر بچوں…

مانع حمل کے پانچ طریقے اور دیگر مفید معلومات

مانع حمل (contraception)ایک ایسا موضوع ہے جس پر عموماًپاکستان میں لوگ بات کرنے سے کتراتے ہیں ۔ ـ’ہائے بیٹی اس بارے میں تو سوچنا بھی نہیں !‘ ، ’جو لڑکیاں انھیں استعمال کرتی ہیں وہ ماں نہیں بن پاتیں ‘، ’میری نند کی دیورانی کی دوست کی بیٹی کے…

6باتیں جن کے لیے نئی ماؤں کو بلکل فکر مند نہیں ہونا چاہیے

’ماں بننا آسان نہیں ہوتا۔‘یہ جملہ اکثر آپ نے اپنی ماں کے منہ سے سنا ہوگا ۔ یہ بلکل درست بات ہے ۔ ماں بننے کا مطب صرف بچہ پیدا کرنا اور اس کی اچھی پرورش کرنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ عورت کی اپنی شخصیت میں بھی بڑی تبدیلی لاتا ہے جس کو سمجھنے اس…

بچوں کو موٹاپے سے بچانے کے مفید ٹوٹکے

آج کل بچے کھیلنے کودنے کے بجائے ویڈیو گیم میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی جسمانی حرکات بہت حد تک کم ہوگئی ہیں۔ اس کے ساتھ غذائی معمولات میں بھی خاصی تبدیلیاں پید اہوگئی ہیں۔ بچوں میں جنک فوڈز اور بیکری کی مصنوعات،کینڈی چاکلیٹ…