براؤزنگ ٹیگ

lifestyle

ہلدی والا دودھ پینے کے فائدے جانئے

ہلدی کا شمار ان مصالحوں میں ہوتاہے جو صحت کے لیے بےحد فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں اور اگر دودھ کی بات کی جائے تو کیلشیم کی کمی میں دودھ پینے کا مشورہ سب سے پہلے دیا جاتا ہے۔آپ نے اکثر لوگوں کو ہلدی دودھ ایک ساتھ ملا کر پیتا دیکھا ہوگا، لیکن…

عوام کے سامنے محبت کا اظہار اکثر لوگوں کو ناگوار کیوں گزرتاہے؟

آپ کتنے ہی بے خبر کیوں نہ ہوں،یہ جانتے ہوں گے اتوار ،7جولائی کو منعقد ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ2019 میں اداکاریاسرحسین نے اقراء عزیز کو شادی کا پیغام دے دیا ۔ یاسر نے گھٹنوں کے بل کھڑے ہوکر اپنی محبوبہ سے سوال کیا کہ کیا وہ اس سے شادی…

میک اپ کے ان طریقوں سے کریں بڑھتی عمر کا مقابلہ

بڑھتی عمرکے ساتھ ساتھ اس کے اثرات آپ کی جلد پربھی نظرآنے لگتے ہیں۔کہاجاتا ہے کہ عمرصرف ایک عدد ہے لیکن کسی حد تک یہ بات سچ نہیں کیونکہ بڑھتی عمرکے اثرات کہیں نہ کہیں جلد پرظاہرہوتے ہیں ۔اس کے لئے سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ عمرکے…

کھیرے کے پانی کے فوائد

کبھی آپ نے کسی ایسے سستے پھل جسے عام طور پر سبزی سمجھا جاتا ہے کے بارے میں سنا ہے جو باآسانی دستیاب ہو اور جس کا استعمال آپ کے جسم کے اندر اور باہر جادوئی اثرات مرتب کرتا ہو؟اور وہ ہے کھیرا جو جسم کو پانی کی وافر مقدار ہی فراہم نہیں کرتا…

آپ کو اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنا چاہئے؟

دسمبر کا مہینہ آپہنچا ہے اور سال کا اختتام ہے اور یہ موسم تقریبات خاص کر شادیوں کا موسم ہے۔ہر کوئی اسے پسند کرتا ہے ایک جشن کا سماں ہوتا ہے جس میں رسمیں،موسیقی،رقص ،مٹھائی کے ساتھ دلہا دلہن کی خوشیوں میں شرکت ہوتی ہے جو ایک نئی زندگی شروع…

5قسم کی لڑائیاں جو مضبوط ازدواجی رشتے کو ظاہر کرتی ہیں

کسی شادی شدہ جوڑے میں لڑائی نہیں ہوتی؟ برسوں پرانی ازدواجی زندگی میں بھی خیالات کے تضاد کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔بلاشبہ جوڑوں کے درمیان مباحثہ ان کے رشتے کی مضبوطی کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے کہ یہ رشتہ کتنے عرصے تک قائم رہ سکتا ہے۔…

اسٹریس والے کام کے صحت پر اثرات

ملازمت اور کیرئیر ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں ۔ ہماری آمدنی کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ہماری زندگی کے مقاصد میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ان چیزوں کے ساتھ دوران ملازمت ناخوشگوار ماحول سے بھی واسطہ پڑ تا رہتا ہے اس کے علاوہ زیادہ کام بھی ذہنی دباؤ…

دفتر میں کام کرنے والوں کے طبی مسائل اور ان سے بچاؤ

دن بھر بیٹھے رہنا بہت سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ زیادہ وقت بیٹھے رہنے سے ذیابیطس، کینسر ، موٹاپے اور دل کی بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ایک اور تحقیق کے مطابق مستقل ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہنے سے بھی دل…

تانبے کے برتن کے حیرت انگیز کمالات

دور قدیم میں تانبے کے برتن کا استعمال ہر گھر میں کیا جاتا تھا لیکن دور جدید کی ترقی یافتہ زندگی نے اس رواج کو بھی تبدیل کر کے رکھ دیا ہے اور تانبے کے برتنوں کی جگہ شیشے، پلاسٹک، چینی اور دیگر دھاتوں سے تیار کردہ برتنوں نے لے لی ہیں یہ برتن…

دفترمیں کامیابی حاصل کرنے کے چند اصول

دن کا اچھا آغاز دن بھر تندرست، چست و توانا رہنے اور مختلف مشکلات کے حل کی تلاش کی ضمانت ہوتا ہے اور اگر دن کا نا مناسب آغاز ہو تو دن بھر طبیعت میں بے چینی اور بوجھل پن رہتا ہے جو آپکی دفتری معمولات اور ترقی کے حصول میں رکاوٹ کی وجہ بن…