براؤزنگ ٹیگ

benefits

مشروم کا حیرت انگیز فائدہ معلوم ہے؟

ویسے تو دیگر قدرتی اجزاء کی طرح مشرومز کے بھی ڈھیر سارے طبی فوائد ہیں،یہ جہاں کینسر کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتے ہیں،وہیں انسانی جسم کو توانائی فراہم کرنے والے وٹامنز سے بھی بھرپور ہیں۔تاہم ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مشروم ڈپریشن…

سردی کا پھل انار؛ صحت کے لئے بہترین

انار کا شمار دنیا کے مفید ترین پھلوں میں ہوتا ہے ۔انار میں اینٹی اوکسی ڈنٹ ،اینٹی وائرل اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات موجود ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی یہ وٹامن حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہیں ۔انار میں وٹامن A،وٹامن C،وٹامن Eاور فولک ایسڈ شامل…

ورزش اور ایک کیلا

کیلا اس دنیا کے کونے کونے میں ملنے والا عام پھل ہے، اس پھل کا صرف ذائقہ ہی مزیدار نہیں ہوتا بلکہ اس میں بھرپور غذائیت بھی ہوتی ہے۔عام طور پر ڈاکٹرز بھی بھرپور غذائیت کے لیے لوگوں کو کیلا کھانے کی تجویز کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا بھر کے…

ہرے پتے والی سبزیوں کے فوائد

اللہ تعالی نے موسم کا کوئی پھل یا سبزی بغیر کسی فائدے کے نہیں بنائی یعنی جو چیز جس موسم میں پیدا کی اس کا اس موسم میں کھانا نہ صرف ضروری ہوتا ہے بلکہ بہت مفید بھی ہوتا ہے ۔یوں تو زیادہ تر پھل اورسبزیاں سارا سال ہی رہتی ہیں لیکن بہتر ہوگا کہ…

انگور ،جلد اور صحت دونوں کے لئے مفید

جنت کا پھل انگور اپنے میٹھے اور لذیذ ذائقے کی وجہ سے ہر ایک کا من پسند پھل ہے ۔شائد ہی کوئی ہو جو اس کے ذائقے کو نا پسند کرتا ہو ۔انگور سامنے ہوں تو ان سے ہاتھ روکنا ذرامشکل ہوتا ہے ۔ہمارے ملک میں اگست ، ستمبر اور اکتوبر کے موسم میں خوب…

چکوترے کے فوائد اور نقصانات جانئے

گریپ فروٹ یا چکوترا اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے آپ کو یہ بات معلوم ہو کہ جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید ہے۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ جلد کو بھی بہتر بناتا ہے؟یہاں اس مزیدار پھل کے کچھ فوائد اور نقصانات بتائیں جارہے ہیں ۔…

ہلدی والا دودھ پینے کے فائدے جانئے

ہلدی کا شمار ان مصالحوں میں ہوتاہے جو صحت کے لیے بےحد فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں اور اگر دودھ کی بات کی جائے تو کیلشیم کی کمی میں دودھ پینے کا مشورہ سب سے پہلے دیا جاتا ہے۔آپ نے اکثر لوگوں کو ہلدی دودھ ایک ساتھ ملا کر پیتا دیکھا ہوگا، لیکن…

خبردار : چھلکے پھینکنا منع ہے

مالٹے اورکیلے میں ایک چیز مشترک ہے، کیا آپ اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟وہ ہے ان کے چھلکوں کے حیران کن استعمال ، مگر ہوسکتا ہے کہ آپ کو ان کے چھلکوں کے ایسے استعمال معلوم ہی نہ ہو جو کہ زندگی میں تبدیلیاں لاسکتے ہیں۔ تو پھر اس آرٹیکل کو…

کامیابی چاہتے ہیں تو صبح اٹھنے کی عادت ڈالئے

صبح سورج طلوع ہونے سے قبل بیدار ہونا بیشتر افرادکے لئے ناممکن کام ہے، لیکن اوردنیا کے کامیاب افراد کا ماننا ہے کہ علی الصبح بستر سے نکل آنا ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنتا ہےاور یہ عادت آپ کو کامیابی کے راہ پر گامزن کرتی…

چھوٹے سے پھل کے بڑے بڑے فائدے

موسم گرما میں متعدد پھل بازاروں میں ملتے ہیں، جن میں سےایک چھوٹا سا اور مزیدار پھل خوبانی ہے۔اس مزیدار پھل میں متعدد صحت بخش اجزا ءپائے جاتے ہیں اور اس سے جسم کو پروٹین، پوٹاشیم، غذائی فائبر، فولیٹ، وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای، وٹامن کے…