ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
ایچ ٹی وی کا ماننا ہے کہ ماں(Mom) کی صحت معاشرے کی صحت کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ دوران حمل (pregnancy)اور زچگی کے بعد ماں جسمانی اور جذباتی طور پر کئی مراحل سے گزارتی ہے ۔ ان تبدیلیوں کو سمجھنے اور ان مراحل کے دوران اپنی صحت کو یقینی بنانے کے لئے درست معلومات حاصل ہونا ضروری ہے ۔اس کیٹگری میں ہم پریگننسی ٹپس (pregnancy tips) ، خواتین کے صحت کے مسائل اور حیض کے مسائل (menstrual health) کے بارے میں آرٹیکلز، وڈیوز اور معلومات کا دیگر مواد مہیا کرتے ہیں ۔ خواتین کواس سفر کے دوران تعاون مہیا کرنے کے لئے ہم ہر اس ممکنہ مسئلے یا صورتحال پر بات کرتے ہیں جس کا سامنا انہیں کرنا پڑ سکتا ہے۔
ساتھ ہی یہاں نومولود بچوں (new born)کی دیکھ بھال اور ان کی نشونما کے حوالے سے بھی ہدایات دی جاتی ہیں تاکہ نئی ماؤں کو بچوں کا خیال رکھنے اور ان کی صحت کا خیال رکھنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے ۔ اس طرح وقت رہتے ہی ماں اور بچے دونوں کو صحت (health) کے مسائل سے بچایا جا سکتا ہے اور مستقبل میں بھی اس طرح کے مسائل کے خطرات کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے ۔