براؤزنگ زمرہ

ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی ( Homeopathy) طریقہ علاج لوگوں کے منفرد حیاتیاتی ساخت کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج تجویز کرتا ہے اور یہ طریقہ علاج دوسرے علاج کے طریقوں سے اسے امتیاز بخشتا ہے ۔ ایچ ٹی وی ان تمام مسائل کو سامنے لائے گا جس کا تعلق انسانی صحت (health) سے ہے۔ متبادل علاج بھی ان تمام سلسلوں میں سے ایک سلسلہ ہے اور ہومیو پیتھی ( Homeopathy) علاج بھی ان میں سے ایک حصہ ہے۔

طبی مسائل اور ہومیو پیتھی علاج

اس معاملہ میں روایتی ادویات کا استعمال تو عام ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ دوسرے متبادل علاج کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔جو لوگ قدرتی شفاء یابی پر یقین رکھتے ہیں ان کے لئے قدرتی علاج (Naturopathy) اس کو حاصل کرنے کا بہترین راستہ ہے۔ ایچ ٹی وی(HTV) اس کیٹگری میں ہومیو پیتھی ( Homeopathy) اورقدرتی علاج (Naturopathy) کے بارے میں آپ کو آگاہ کیا جائے گا ۔ آپ کی رہنمائی کے لئے اس زمرےمیں ہومیو پیتھی ( Homeopathy) سے متعلق معلوماتی مقالہ جات،انفو گرافکس، اور (health Videos) ویڈیوز موجود ہیں،جو کہ آپ کو بہتر فیصلہ کرنے میں مدد دیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ ہومیو پیتھی ( Homeopathy) کے میدان میں ہونے والی نئی پیش رفت سے بھی آپ کو آگاہ کیا جائے گا۔

اس کیٹگری میں ماہر ہومیو پیتھک ڈاکٹرز سے تصدیق شدہ آرٹیکلز شائع کیئے جاتے ہیں ۔ یہ آرٹیکلز صحت کے عام مسائل سے متعلق ہوتے ہیں ۔ ان آرٹیکلز میں مختلف امراض کی علامات، وجوہات، علاج اور بچاؤ سے متعلق ضروری معلومات مہیا کرتے ہیں ۔ تمام طریقہ علاج تصدیق شدہ ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ادویات بھی خاص تحقیق کے بعد ہی تجویز کی جاتی ہیں۔

ہو میو پیتھک ادویات لیتے وقت کی احتیاط اور پرہیز

اگر آپ کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں اور ہومیو پیتھک علاج کرارہے ہیں تو اس دوران آپ کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اور کن چیزوں سے احتیاط ضروری ہے ؟ یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو عین ممکن ہےکہ آپ کی ذرا سے…

مختلف جسمانی درد کا ہومیو پیتھک علاج

جسمانی درد مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں اور اسی کے مطابق ہومیوپیتھی میں اس کا علاج بھی موجود ہے ۔ جسمانی درد میں پٹھوںکا درد ، کسی چوٹ یا موچ کی وجہ سے ہونے والا درد ، ، عرق النساء ، یورک ایسڈ یا ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے ہونے والا درد شامل ہیں۔…