ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
ایچ ٹی وی (HTV)کی ریسپیز صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کی جاتی ہیں ۔ یہ ڈشز نہ صرف صحت کے لئے مفید بلکہ ذائقے میں بھی انتہائی مزیدار ہوتی ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ ہیلتھی کھانے(Healthy recipes) سے مراد یہ نہیں کہ وہ پھیکا یا بے مزہ ہو۔ اس کیٹگری میں صحت کے مختلف مسائل کے لئے بھی خصوصی غذائیں اور ان کو تیار کرنے کے طریقے (Healthy recipes)بتائے جاتے ہیں ۔ چاہے ذیابیطس (diabetes)کے لئے خصوصی میٹھا ہو یا وزن کم(weight loss) کرنے والوں کے لئے مزیدار سوپ ، ان ڈشز سےصحت (health) کے مسائل کو دور کرنے یا کم از کم ان پر قاپو پانے میں مدد ملتی ہے۔
جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کی جانے والی صحت بخش ڈشز میں اجزا عموماًدیسی ہی استعمال کیئے جاتے ہیں جو کہ سب کے گھروں میں دستیاب ہوں اور جنھیں ڈھونڈنے کے لئے جدو جہد نہ کرنی پڑے ۔وزن میں کمی لانے کے بھی آسان اور آزمودہ تراکیب(weight loss recipes) اس پیج پر موجود ہیں ۔