براؤزنگ ٹیگ

women

آپ کی جلد کے لئے منرل میک اپ ہی کیوں اچھا ہے ؟

منرل میک اپ کا انتخاب محفوظ ترین ہے کیونکہ اس میں کیمیکلز اور دوسری اضافی چیزیں شامل نہیں ہوتیں ۔میک اپ کی بہت بڑی رینج میں سے اپنے لئے صحیح چیز منتخب کرنا اس وقت خاصہ مشکل ہو جاتا ہے جب آپ اس چیز کی کوالٹی کو نہیںجانتے ۔میک اپ کے ماہرین…

چھاتی کے کینسر کی چارعلامات 

اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سے تنطیمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بلخصوص خواتین میں آگاہی…

وہ علامات جو بریسٹ کینسر کی نشاندہی کرتی ہیں

بریسٹ کینسر کا شمار خطرناک بیماریوں میں ہوتا ہے، اور دنیا بھر میں لاکھوں خواتین اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے لگ بھگ 111 خواتین اس بیماری کا شکار ہوتی ہیں، جب کہ کچھ ممالک میں اس کی شرح اس…

حمل سے پہلے دُبلا ہونا ضروری ہے

ماں بننے میں ہزاروں مشکلات اورتکالیف سہی لیکن ہرعورت اس کی خواہش رکھتی ہے۔حمل کی ویسے توبہت سی تکالیف ہوتی ہیں لیکن اس میں درپیش ایک سب سے اہم اورعام مسئلہ وزن میں اضافہ ہے جس کی ہرخاتون شکایت کرتی نظرآتی ہے۔جہاں دوران حمل خواتین کوبہت سی…

ملازمت پیشہ خواتین ڈائٹ کا خاص خیال رکھیں

ملازمت پیشہ خواتین میں وزن بڑھنے کی شکایت پوری دنیا میں بڑھتی جارہی ہے ۔ دوران ڈیوٹی چھ سے آٹھ گھنٹے تک مسلسل بیٹھے رہنا ہی دراصل موٹاپے کی ایک بڑی وجہ ہے ۔اگر آپ کہیں ملازمت کرتی ہیں اور آپ کو اپنے وجود کے نامناسب انداز میں پھیلنے کا احساس…

عمر بڑھنے کے ساتھ خواتین کو درپیش آنے والے آنکھوں کے مسائل

عمر بڑھنے کے ساتھ مردو خواتین کو کئی مسائل کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔جیسے جوڑوں کا درد ،ذیابطیس اور دل کے امراض ۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی قوت بھی کم ہونے لگتی ہے لیکن بعض افراد آنکھوں  eye میں پیدا ہونے والے مسائل پر توجہ نہیں دیتے جس…

خاص ایام میں ان باتوں کاخاص خیال رکھیں

مخصوص ایام Periods میں خواتین کچھ ایسے کام کرلیتی ہیں جوآگے جاکر انکے لئے تکلیف کاباعث بنتے ہیں۔لہٰذا ان ایام میں درج ذیل باتوں کاخصوصی خیال رکھیں تاکہ آئندہ آنے والی پیچیدگیوں سے بچ سکیں۱۔آرام کریں ماہواری کے شروع کے تین دنوں میں کوشش…

ویجائنہ میں انفیکشن یا سوزش کا گھریلو علاج

فنگل انفیکشن فنگس یا ایسٹ کی وجہ سے ہوتا ہے یہ عام طور پر ویجائنہ یعنی اندام نہانی میں ہوتا ہے۔ ایسٹ انفیکشن ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں حمل ، اسٹریس ، شدید بیماری کی حالت ، ذیابیطس یا دواؤں کا استعمال شامل ہے۔ بعض خواتین میں…

مینو پاز کے بارے میں ضروری معلومات

عمر کے ایک حصے پر پہنچ کر خواتین میں کئی ہارمونل تبدیلیاں آتی ہیں جن میں سے ایک مینو پاز(menopause) بھی ہے ۔ مینوپاز (menopause) سے مراد پیریڈز کا رک جانا ہے ۔ ماہواری رکنے کے بعد خواتین کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ اس بارے میں…