مینو پاز کے بارے میں ضروری معلومات
عمر کے ایک حصے پر پہنچ کر خواتین میں کئی ہارمونل تبدیلیاں آتی ہیں جن میں سے ایک مینو پاز(menopause) بھی ہے ۔ مینوپاز (menopause) سے مراد پیریڈز کا رک جانا ہے ۔ ماہواری رکنے کے بعد خواتین کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ اس بارے میں معلومات کی کمی کی وجہ سے اکثر خواتین پریشان ہوجاتی ہیں ۔
ماہواری کی عمر 40سال ہے۔ اس عمر سے پہلے مینو پاز آجانے کو پری میچور مینوپازکہتے ہیں۔ مینو پاز کا مطلب ہے کہ آپ کے اچھے والے ایسٹروجن نامی ہارمونزکی پیداوار کم ہو گئی ہے۔ اس کی کمی سے انڈے بنانے کی ساخت کم ہو جاتی ہے۔ موڈ سوئنگز، جسم پر بال بڑھ جانا اور پیشاب کا بار بار نکل جانا مینو پاز کی چند علامات ہیں ۔
مینو پاز کی آگاہی کے عالمی دن کے حوالے سے دیکھئے ڈاکٹر سنبل سہیل کا یہ انٹرویو: