براؤزنگ ٹیگ

video

فٹنس ٹرینرز ہمیشہ فٹ کیسے رہتے ہیں؟وڈیو

فٹ رہنا اور اچھی باڈی بنانا تو ہر کوئی چاہتا ہے لیکن ہر کوئی یہ خواب پورا نہیں کر پاتا ۔ فٹنس ٹرینر ز کے لئے یہ کام اور بھی مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ دوسروںکو فٹ رکھنے کے لئے ان کا خود بھی فٹ ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ دوحہ میں فٹنس ٹریننگ دینے…

ماہواری ۔۔۔۔۔ اس پر بات کرنا ضروری ہے

مہینے کے ان دنوں میں مجھے گھرمیں یہاں وہاں گھومنے کی اجازت نہیں تھی۔ کراچی کی رہائشی تیرہ سالہ بچی ساجدہ نے اپنے چہرہ کوچادرسے ڈھکتے ہوئے کہا۔ساجدہ کوداغ لگ جانے یاشرمندگی کے ڈرسے مہینے کے پانچ دن توضرورچھٹی کرناپڑجاتی تھی جس سے اس کی…

تیزابیت سے چھٹکارا پانا ہے تو ان 7غذاؤں کا استعمال کریں

ایسڈٹی  یعنی تیزابیت دنیابھرمیں ہونے والاایک اہم مسئلہ ہے۔لوگوں کی اکثریت اس مسئلہ کے پیش نظربے حد پریشان نظرآتی ہے۔صحت مند طرززندگی کے حصول کے لئے بہترغذاکااستعمال بہت ضروری ہے۔ایسی غذائیں جن میں ایسڈ کی مقدارزیادہ ہوتی ہے انھیں کھانے کے…

معروف پلاسٹک سرجن ڈاکٹر فہد مرزا بوٹوکس ٹریٹمنٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں

یہ سچ ہے کہ پلاسٹک سرجری کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں ہا لی وڈ میں مقبول ڈک پائوٹ(ہونٹوں کی بناوٹ)سپاٹ ماتھا اور باربی جیسا جسم آجاتا ہے۔لیکن اب کاسمیٹک سرجری کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے قدرتی طریقوں یعنی کے نیچرل بیوٹی پر بات…

گھٹنوں کے درد سے نجات پانے کے گھریلو ٹوٹکے

گھٹنوں میں درد رہنا ان دنوں ایک عام بات ہے۔ یوں تو گھٹنوں میں درد رہنے کی شکایت عموماً عمررسیدہ افراد کو رہتی ہے لیکن آج کل خوراک میں کیلشیم اور دیگر غذائی اجزا کی کمی کے باعث کم عمری میں بھی ہڈیاں اور جوڑ درد کرنے لگتے ہیں۔ مردوں سے…

’ایک ضروری بات ‘ جو ہر بچہ کو بتانی ہے

اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہمارے بچے بالکل غیر محفوظ ہیں ۔اور ہمیں یقین ہے کہ والدین ہونے کی حیثیت سے آپ اپنے بچوں کو دنیا کے خطرات سے محفوظ رکھنا چاہیں گے ۔ لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ بچوں کی حفاظت کے لئے ذیادہ سے ذیادہ…

ذہنی دباؤ کے خاتمے کے لئے آسان یوگا ورزش

ذہنی دباؤ یعنی اسٹریس (Stress)کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ یہ  انسان کو کسی بھی عمر میں  ہوسکتی ہے۔ ذ ہنی دباؤ کو کم کرنے اور پرسکون محسوس کرنے کے لیے یہ آسان یوگا ورزش آزما کر دیکھیں:دنیاکے اندر جتنی بھی اموات ہوتی ہیں انمیں ذہنی…

ہاضمہ بہتر بنانے کے لئے آسان یوگا ورزش

معدے  کا کام کھانے میں موجود غذائی اجزا اور انرجی کو جسم کے دوسرے اعضا تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ہاضمہ Digestionکی خرابی تب پیدا ہوتی ہے جب آپ اپنی کھانے پینے کی عادات اور طرزِ زندگی میں صحت کے اصولوں کو اہمیت نہیں دیتےہیں۔ ضروری نہیں کہ ہاضمے…

کمرکا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

کمر کے نچلے ،درمیانے یااوپر کے حصے میں درد ہونا ایک عام مسئلہ ہے ۔ آرتھرائٹس سمیت کئی ایسے امراض ہیں جو کمر میں درد کا سبب بن سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی بھاری چیز اٹھانے، ماہواری یا دیگر معاملات بھی کمر درد کا باعث بن جاتے ہیں جوکہ اکثر…

پیریڈز کا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

پیریڈز Period یعنی ماہواری سے پہلے یا دوران ،پیٹ کے نچلے حصے اور کمر کی ہڈی میں درد اٹھتا ہے ۔ بعض اوقات اس کی شدت بہت زیادہ بھی ہوتی ہے ۔ پیریڈز کا درد یوں تو ایک قدرتی عمل ہے اور اس کا کوئی  مکمل علاج نہیں کیا جاتا ۔ البتہ پین کلرز سے اس…