براؤزنگ ٹیگ

skin

داغ ،دھبوں سے پاک صاف ستھری جلد

اگرآپ کے چہرے یا جسم کے کسی اور حصے پر سیاہ دھبے نمودار ہورہے ہیں اور آپ ان کے ہونے کی وجہ اور علاج جاننا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل ضرور ملاحظہ فرمائیں اور دیکھئے کہ جلد کے ماہرین کالے دھبوں (ہائپر پگمینٹیشن)کی وجوہات علاج اور ان سے بچائو…

لیموں سے جلد ،بال اور ناخن خوبصورت بنائیں

لیموں کا استعمال بہت سے کھانوں میں کیا جاتا ہے ۔گرمیوں میں لیموں پانی تازگی بخشتا ہے ۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے کے علاوہ لیموں کا استعمال خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے بھی کیا جاتا ہے۔آپ بھی اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے لیموں کا…

وہ غذائیں جو گرمی میں جلد کو نکھاریں

گرمی کا موسم آتے ہی خواتین کو خاص طور پر اپنی جلد کی فکر پڑ جاتی ہے اور وہ سورج کی تپش، دھول مٹی اور پسینے کی وجہ سے جلد کو پہنچنے والے نقصانات سے بچنے کی ہر ممکن جتن کرتی ہیں۔لیکن اکثر لوگ یہ بات جانتے نہیں کہ جلد کو بہتر بنانے کیلئے صرف…

گرمیوں میں جلد کو صاف رکھنے کے قدرتی طریقے

ہمارے ملک میں گرمی کا موسم شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔سورج کی تیز شعاعیں جلد کو جھلسا دیتی ہیں ۔آلودگی،گرم ہوائیں،اور ٹوکسن جلد کو نقصان پہنچاتے ہیں اور دھول اور مٹی جلد کے مسام بند کردیتی ہیں ۔لہٰذا جلد کو کافی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی…

گرمیوں میں بچوں کی نازک جلد کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

گرمیاں اب آچکی ہیں یعنی اب آپ کے بچوں کی جلد کو پہلے سے زیادہ خیال کی ضرورت ہوگی۔گرمیوں کا موسم اپنے ساتھ بچوں کی جلد کے کئی مسائل بھی ساتھ لے آتا ہے اس لیے ممکن ہے کہ نئے والدین پریشان ہوں کہ بچوں کی جلد کا خیال کس طرح رکھا جائے؟بچوں کی…

جلد سے ظاہر ہونے والے امراض

جلد انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو ہے مگر کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ یہ امراض کی پیشگوئی بھی کرتی ہے؟جی ہاں کچھ امراض ایسے ہیں جن کے ہونے کا سب سے پہلے اشارہ جلد پر ظاہر ہوتا ہے۔مگر کیا آپ ان اشاروں سے واقف ہیں جو جلد مختلف امراض کے لیے ظاہر…

فیٹس والی 5 غذائیں جو آپ کی جلد کو صحت مند بنادیں گی

فیٹس کو صحت کیلئے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا ہر جگہ نہیں ہے کیونکہ ایک طرف فیٹس دل کے لئے مضر ہیں تو دوسری طرف یہ جلد کے لئے نہایت مفید بھی ہیں ۔فیٹس میں مونوسیچوریٹڈ فولک ایسڈاور اولیک ایسڈ موجود ہیں جو جلدکو نمی فراہم کرنے کے ساتھ…

سردیوں میں چکنی جلد کی حفاظت کے طریقے

جلد کی چکنائی چہرے کی حساسیت کو بڑھاتی ہے یہی وجہ ہے کہ چکنی جلد کسی بھی تبدیلی سے فوری طور پر متاثر ہوتی ہے۔عام طور پر گرمیوں میں جلد کی چکنائی واضح طور پر نظر آتی ہے اور لگتا ہے کہ سردی میں خشک ہوائیں جلد کی زائد چکنائی کو ختم کردیتی ہیں…

10ٹوٹکے اپنائیں گاجر سے جلد خوبصورت بنائیں

۱۔ خشک جلد چمکدار بنائیں: گاجر ایک اچھی غذا ہے جس کے کھانے سے جلد صحت مند اور تروتازہ ہوجاتی ہے ۔ اس کے علاوہ گاجر کو فیس ماسک کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جو جلد کو چمکدار بناتا ہے۔ ۔ ایک چائے کا چمچ گاجر کا رس اور ایک چائے کا چمچ…

پانچ ایسی غذائیں جو آپ کو خوبصورت بنائیں

کون نہیں چاہتا کہ وہ خوبصورت دکھے اور اس کی جلد حسین اور شاداب ہو جائے ۔ بہت سے افراد چہرے کی جِلد کو نرم وملائم ،چکنا اور شاداب رکھنے کے لیے مختلف کریمیں ،لوشن اور ماسک استعمال کرتے ہیں ۔خاص طور پر خواتین اپنے حسن پر کافی رقم خرچ کرتی ہیں…