براؤزنگ ٹیگ

sehatp

پری مینسٹروئل سنڈروم

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہحیض سے پہلے کی علامات (پی ایم ایس )ایک جسمانی حالت ہے۔جس میں عورت اگلی ماہواری کے آغاز سے پہلے مختلف علامات کاسامناکرتی ہے۔یہ علامات ماہواری سے چند دن پہلے…

پارکنسنز کی بیماری

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہپارکنسنز کی بیماری دراصل بتدریج بڑھنے والے نیورولوجیکل کی خرابی ہے جومریض کی حرکت پراثراندازہوتی ہے۔یہ مرض آہستہ آہستہ شروع ہوتاہے اورآگے جاکرشدت…

پروسٹیٹ کینسر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہپروسٹیٹ کینسردراصل پروسٹیٹ گلینڈ کاکینسرہے۔یہ مردوں میں ایک چھوٹاساگلینڈ ہوتاہے جوان کے تولیدی نظام کاحصہ ہے۔اس کابنیادی کام سیال کی پیداوارہے جومنی (مادہ منویہ…

پوائزن آئیوی

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہپوائزن آئیوی ایک پوداہے۔جس کی پتیوں اورڈنڈیوں میں چکناگوندشامل ہوتاہے۔یہ چپکنے والی گوندیوروشیل کہلاتی ہے۔جب کسی بھی شخص کی جلد براہ راست پوائزن آئیوی پودے سے لگتی…

پیشاب کے نظام میں خرابی

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہپیشاب کا نظام جسم کا ایک ایسا نظام ہے جس کی ذمہ داری پیشاب کے ذریعے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج ہے۔ یہ گردوں، یوریٹرس (گردے سے پیشاب کومثانے میں منتقل کرنے…

پیدائشی نقص

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہیہ پیدائشی بے ضابطگیاں یا نقص ایسی خرابیاں ہوتی ہیں جوپیدائش کے وقت سے موجود ہوتی ہیں۔کچھ بیماریاں ابتدائی طورپر پیدائش کے وقت ظاہرہوجاتی ہیں اورکچھ بچپن میں یانوجوانی…

پیدائشی کمزور نومولود

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہجب بچہ کاوزن پیدائش کے وقت کم یعنی (2.5کلوگرام سے کم )ہوتاہے ۔توایسے بچے کوپیدائشی کمزورکہاجاتاہے۔پیدائش کے وقت بچے کاوزن اگرکم ہواورمناسب دیکھ بھال نہ کی جائے توبچہ…

پھیپھڑوں کاکینسر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہپھیپھڑوں کاکینسر Lung Cancer ایک مہلک ٹیومرہے جوپھیپھڑوں میں ہوتاہے۔یہ تمام کینسرز میںمریض کی موت کاسبب بننے والاایک عام کینسرہے۔وجوہاتدیگرکینسرز کی طرح…

پیچش (Dysentery)

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہپیچش  Dysentery (آنتوں کے ورم )سے مراد اسہال کے ساتھ خون ،مواد (پس) اورلیس داررطوبت آناہے۔اس میں ساتھ ساتھ پیٹ میں درد یعنی مروڑبھی ہوتی ہے۔ پیچش کی دواقسام ہوتی…