براؤزنگ ٹیگ

featured

مباشرت سے متعلق وہ سوالات جو خواتین پوچھنے سے کتراتی ہیں

مباشرت (sexual health)کے دوران زیادہ درد ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ چند امراض (جیسے تھائی رائیڈ کے مسائل، ذیابیطس یا ہارمونل ایشوز)کے سبب چکناہٹ کم ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے جماع (intercourse)میں تکلیف ہوسکتی ہے۔ بیرونی طور پر کسی چکنی چیز…

اینٹی بائیوٹک کا کام کرنے والے 5 قدرتی اجزاء

جب دنیا میں میڈیکل سائنس نے اس قدر ترقی نہیں کی تھی، اور دوائیں بنانے والی کمپنیاں نہیں بنیں تھی، تب لوگ قدرتی جڑی بوٹیوں اور اجزاء سے ہی بڑی سے بڑی بیماریوں کا علاج کرتے تھے۔ویسے تو اب میڈیکل سائنس میں بھی جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا جاتا…

دوران حمل یوگا کی 3آسان ومحفوظ مشقیں

دوران حمل ایکٹو رہنا اسٹریس کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتا ہے۔اس سلسلے میں یوگا کی ورزشیں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔یوگا کی یہ ورزشیں دوران حمل بھی کی جاسکتی ہیں۔ لیکن ضروری ہوگا کہ یہ ورزش شروع کرنے سے پہلے آپ…

غصے کو کیسے دور بھگائیں؟

غصہ آنا ایک فطری عمل ہے ۔اگرکوئی انسان یہ کہے کہ اسے غصہ بہت آتا ہے یا بہت کم آتا ہے یا تو پھروہ بالکل ٹھنڈے مزاج کا حامل ہے اس میں سے کچھ بھی اس کے خود کے اختیارمیں نہیں ہوتا۔ یہ حقیقت ہے کہ غصہ ہرانسان کوآتا ہے بس کچھ لوگ اس پر قابو…

ذہن و بدن میں توازن قائم کرنے کے 10 اصول

صحت کا نام لیتے ہی ذہن میں غذا اور ورزش کا خیال آتا ہے۔ہماری صحت کا تعلق صرف ہمارے جسم سے ہی نہیں ،بلکہ ذہن و بدن دونوں پر صحت کے کے اثرات رونما ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر ذہنی پریشانی جسمانی صحت پر برا اثر ڈالتی ہے اور اکثر ہمیں بیمار…

بے خوابی کا علاج کیجئے ان گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے

کیا آپ کی اکثر راتیں جاگتے ہوئے گز ر جاتی ہیں ؟مستقل بے خوابی کی وجہ سے آپ پریشان ہو چکے ہیں ؟ اکثر لوگ بے خوابی کے لئے نیند کی دوا لینے کو ترجیح دیتے ہیں ۔بہر حال ہمارے پاس اس مسئلے کا ذیادہ بہتر علاج ہے۔اب ذیادہ پریشان ہونے کی ضرورت…

کیا بچوں کو بھی سپلیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟

بہت سے والدین اپنے بچوں کو ملٹی وٹامنزایم وی ایم سپلیمنٹ استعمال کراتے ہیں تاکہ انھیں وہ تمام ضروری اجزاء حاصل ہو ں جو ان کی صحت کو بڑھانے کے ساتھ ،توانائی حاصل کرنے اور بیماریوں سے بچنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ کریں ۔ تقریبا چار میں سے ایک…

مزیداربھنڈی جسے آ پ بھی کھاناپسندکریں گے

بھنڈی اورمزیداریہ بات شایدآپ کچھ عجیب لگی ہوگی لیکن یہ بات سچ ہے کہ بھنڈی ایک نہایت ذائقہ دار،مزیداراورصحت بخش سبزی ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ اب لوگ سبزی کھاناپسندنہیں کرتے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم میں سے اکثریت اب سبزیوں سے دوراورفاسٹ فوڈیامرغن…

وہ وٹامنز جو بچوں کے لئے ضروری ہیں

انسانی جسم کی نشوونماء میں وٹامنز اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔وٹامنز بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے ضروری ہیں ۔یہ ہماری غذا کا اہم حصہ ہیں اور ہمارے جسم کی کارکردگی کوبہتر بناتے ہیں ۔کیونکہ ہر وٹامن ہمارے جسم میں ایک خاص کام انجام دے رہا ہوتا…

پیروں سے ظاہر ہوتی مخلتف امراض کی علامات

ویسے تو اکثر افراد کے خیال میں پیر چلنے پھرنے میں مدد دینے سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے مگر حیران کن بات یہ ہے کے آپ کے پیر جسمانی صحت کے بارے میں بھی بہت کچھ بتاتے ہیں۔یہ آپ کو سنگین امراض جیسے دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کے بارے میں کسی…