براؤزنگ زمرہ

لائف اسٹائل

صحت مند زندگی گزارنے کے لئے صرف بیماریوں سے بچنا ہی ضروری نہیں بلکہ ایک مثبت طرز ِ زندگی (lifestyle) کا ہونا لازمی ہے ۔ باقائدگی سے ورزش (exercises)، غذا کا خیال اور بری عادتوں سے پرہیز ایک مثبت طرز زندگی (lifestyle) کے لئے ضروری ہے ۔ آسان الفاط میں مثبت طرز زندگی ہی در اصل آپ کی صحت کی ضمانت دیتی ہے ۔

صحت مند طرز زندگی کے اصول

اس کیٹگری میں آ پ کو صحت مند زندگی کے اصول بتائے جاتے ہیں ، اسٹریس کو کم کرنے کے طریقے اور اعصابی صحت (health) کو یقینی بنانے کے اصول بھی یہاں موجود ہیں ۔ لائف اسٹائل کی کیٹگری میں موجود آرٹیکلز اور ٹپس آپ کو فٹ رہنے ، اچھی غذا کا انتخاب کرنے اور خوبصورت دکھنے میں مدد کرے گی ۔

ایچ ٹی وی (HTV)میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ طرز زندگی اور اپنی عادات میں معمولی تبدیلیاں لانے سے صحت کے حوالے سے بڑی تبدیلی لائی جا سکتی ہے ۔